confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{سورہ||نام = ماعون |ترتیب کتابت = 107 | پارہ = 30 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 17 |اگلی = [[سورہ کوثر|کوثر]] |پچھلی = [[سورہ قریش|قریش]] |لفظ = 25 |حرف = 114|تصویر=سوره ماعون.JPG}} | {{سورہ||نام = ماعون |ترتیب کتابت = 107 | پارہ = 30 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 17 |اگلی = [[سورہ کوثر|کوثر]] |پچھلی = [[سورہ قریش|قریش]] |لفظ = 25 |حرف = 114|تصویر=سوره ماعون.JPG}} | ||
'''سورہ ماعون''' | '''سورہ ماعون''' یا '''أَرَأَيْتَ الَّذِي''' [[قرآن مجید]] کی 107ویں سورت جس کا شمار [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں ہوتا ہے اور قرآن مجید کی 30ویں پارے میں واقع ہے۔ ماعون کا لفظ اس سورت کی آخری آیت کے آخری لفظ سے لیا گیا ہے جس کا معنی زکات یا ہر مفید چیز کے ہے۔ اس سورت میں قیامت کے منکروں کی صفات بیان ہوئی ہیں قرآن کہتا ہے یہ لوگ انفاق نہیں کرتے ہیں، نماز کو سبک سمجھتے ہیں اور ریاکاری کرتے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ سورہ ماعون ابوسفیان کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ جس نے سورہ ماعون کو نماز عشاء کے بعد تلاوت کی، اللہ تعالی اسے بخش دیتا ہے صبح کی اذان تک اس کی حفاظت کرتا ہے۔ | ||
== | |||
* | ==تعارف== | ||
* | * '''نام''' | ||
اس سورت کو '''ماعون''' اور سورہ «أَرَأَيْتَ الَّذِي» کا نام دیا گیا ہے۔ ماعون سورت کے آخر سے لیا گیا ہے جبکہ «أَرَأَيْتَ الَّذِي» سورت کی ابتدا سے لیا گیا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹.</ref>ماعون کے معنی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ جاہلیت کے دور میں ہر منافع (یا ہر مفید وسیلہ) کو ماعون کہا جاتا تھا اور اسلام آنے کے بعد زکات کو ماعون کہا گیا۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۳۷۵ش، ج۶، ص۳۱۶.</ref>اس سورت کے دوسرے ناموں میں «دین» اور «تکذیب» کہا گیا ہے۔ کیونکہ یہ دونوں اس سورت کے مضمون میں سے ہیں۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹.</ref> | |||
* '''ترتیب و محل نزول''' | |||
سورہ ماعون مکی سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی سورتوں میں 17ویں سورت ہے جیکہ قرآن مجید کے موجودہ مصحف میں 107ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۸.</ref> اور 30ویں پارے میں واقع ہے۔ | |||
* '''آیات کی تعداد اور دیگر خصوصیات''' | |||
سورہ ماعون میں 7 آیات، 25 کلمات اور 114 حروف ہیں۔ حجم کے اعتبار سے مفصلات سورتوں (چھوٹی آیات والی) میں شمار ہوتا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹.</ref> | |||
==کوائف== | ==کوائف== |