مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ماعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ (البتہ بعض مفسرین کے بقول یہ [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے؛ تاہم اس کا مکی ہونا مشہور ہے)۔  
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ (البتہ بعض مفسرین کے بقول یہ [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے؛ تاہم اس کا مکی ہونا مشہور ہے)۔  
* یہ سورت [[قصار|قصار السور]] میں سے ہے اور [[قرآن]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔  
* یہ سورت [[قصار|قصار السور]] میں سے ہے اور [[قرآن]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔  
==مفاہیم==
* اس سورت نے اس شخص کے حالات بیان کئے ہیں جو [[روز جزا]] کا انکار کرتا یعنی وہی شخص کو یتیم کو دھتکارتا ہے اور بےنواؤں کو کھلانے کی ترغیب نہیں دلاتا؛ اور ان نمازگزاروں کے حالات ـ یعنی وہ جھوٹے نماز گزار جو منافق اور نماز میں سستی برتتے ہیں اور اپنی نماز سے غافل ہیں اور نماز میں [[ریا]] اور دکھاوے کے مرتکب ہوتے ہیں ـ اور زکوۃ دینے سے باز رہتے/رکھتے ہیں۔
* مفسرین کا کہنا ہے کہ '''ماعون''' سے مراد [[زکوۃ]]، یا زندگی کے وہ لوازمات اور اسباب ہیں جو کبھی کوئی دوست یا جاننے والا یا ہمسایہ بطور امانت کسی کے سپرد کرتا ہے۔<ref>دیکھیں: دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1269۔</ref>


==متن سورہ==
==متن سورہ==
سطر 56: سطر 60:
}}
}}
|}
|}


{{قرآن کی سورتیں|107|[[سورہ قریش]]|[[سورہ کوثر]]}}
{{قرآن کی سورتیں|107|[[سورہ قریش]]|[[سورہ کوثر]]}}

نسخہ بمطابق 02:11، 2 اکتوبر 2014ء

قریش سورۂ ماعون کوثر
ترتیب کتابت: 107
پارہ : 30
نزول
ترتیب نزول: 17
مکی/ مدنی: مکی
اعداد و شمار
آیات: {{{آیت}}}
الفاظ: {{{لفظ}}}
حروف: {{{حرف}}}

سورہ ماعون [سُورةُ الْمَاعُون] قرآن کی مکی سورتوں میں سے ہے؛ ترتیب مصحف کے لحاظ سے ایک سو ساتویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے سترہویں سورت ہے۔ اس سورت کو ماعون کہتے ہیں کیونکہ اس سورت کے آخر میں یہ لفظ مذکور ہے۔ مفسرین کا کہنا ہے کہ ماعون سے مراد زکوۃ، یا زندگی کے وہ لوازمات اور اسباب ہیں جو کبھی کوئی دوست یا جاننے والا یا ہمسایہ بطور امانت کسی کے سپرد کرتا ہے۔

نام

  • سورہ ماعون کا دوسرا نام ارأيت الذي ہے؛ کیونکہ اس کا آغاز اسی جملے سے ہوتا ہے۔
  • اس سورت کا تیسرا نام دین اور چوتھا نام تکذیب ہے۔ کیونکہ یہ دونوں موضوعات اس سورت کے مضمون میں شامل ہیں۔

کوائف

  • اس سورت کی آیات کی تعداد 7 اور ایک قول کے مطابق 6 ہے لیکن اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔
  • ترتیب مصحف کے لحاظ سے قرآن کی ایک سو ساتویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے سترہویں سورت ہے۔
  • یہ سورت مکی سورتوں میں سے ہے۔ (البتہ بعض مفسرین کے بقول یہ مدنی سورتوں میں سے ہے؛ تاہم اس کا مکی ہونا مشہور ہے)۔
  • یہ سورت قصار السور میں سے ہے اور قرآن کی بہت چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔

مفاہیم

  • اس سورت نے اس شخص کے حالات بیان کئے ہیں جو روز جزا کا انکار کرتا یعنی وہی شخص کو یتیم کو دھتکارتا ہے اور بےنواؤں کو کھلانے کی ترغیب نہیں دلاتا؛ اور ان نمازگزاروں کے حالات ـ یعنی وہ جھوٹے نماز گزار جو منافق اور نماز میں سستی برتتے ہیں اور اپنی نماز سے غافل ہیں اور نماز میں ریا اور دکھاوے کے مرتکب ہوتے ہیں ـ اور زکوۃ دینے سے باز رہتے/رکھتے ہیں۔
  • مفسرین کا کہنا ہے کہ ماعون سے مراد زکوۃ، یا زندگی کے وہ لوازمات اور اسباب ہیں جو کبھی کوئی دوست یا جاننے والا یا ہمسایہ بطور امانت کسی کے سپرد کرتا ہے۔[1]

متن سورہ

سوره ماعون مکیہ ۔ نمبر 107 ۔ آیات 7 ترتیب نزول 17
ترجمہ
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ

أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ﴿1﴾ فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ﴿2﴾ وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ ﴿3﴾ فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿4﴾ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿5﴾ الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَ ﴿6﴾ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ﴿7﴾۔


اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے

کیا تم نے دیکھا اس کو جو جزاوسزا کو جھٹلاتا ہے (1) یہ وہ ہے جو یتیم کو دھکا دیتا ہے (2) اور کسی غریب کو کھانا دینے پر لوگوں کو آمادہ نہیں کرتا (3) تو وائے ہے ان نمازیوں کے لیے (4) جو اپنی نماز سے بے اعتنائی برتتے ہیں (5) جو دکھاوے سے کام لیتے ہیں (6) اور اپنے کو کسی بھی امداد سے روکتے ہیں (7)۔

پچھلی سورت: سورہ قریش سورہ ماعون اگلی سورت:سورہ کوثر

1.فاتحہ 2.بقرہ 3.آل‌عمران 4.نساء 5.مائدہ 6.انعام 7.اعراف 8.انفال 9.توبہ 10.یونس 11.ہود 12.یوسف 13.رعد 14.ابراہیم 15.حجر 16.نحل 17.اسراء 18.کہف 19.مریم 20.طہ 21.انبیاء 22.حج 23.مؤمنون 24.نور 25.فرقان 26.شعراء 27.نمل 28.قصص 29.عنکبوت 30.روم 31.لقمان 32.سجدہ 33.احزاب 34.سبأ 35.فاطر 36.یس 37.صافات 38.ص 39.زمر 40.غافر 41.فصلت 42.شوری 43.زخرف 44.دخان 45.جاثیہ 46.احقاف 47.محمد 48.فتح 49.حجرات 50.ق 51.ذاریات 52.طور 53.نجم 54.قمر 55.رحمن 56.واقعہ 57.حدید 58.مجادلہ 59.حشر 60.ممتحنہ 61.صف 62.جمعہ 63.منافقون 64.تغابن 65.طلاق 66.تحریم 67.ملک 68.قلم 69.حاقہ 70.معارج 71.نوح 72.جن 73.مزمل 74.مدثر 75.قیامہ 76.انسان 77.مرسلات 78.نبأ 79.نازعات 80.عبس 81.تکویر 82.انفطار 83.مطففین 84.انشقاق 85.بروج 86.طارق 87.اعلی 88.غاشیہ 89.فجر 90.بلد 91.شمس 92.لیل 93.ضحی 94.شرح 95.تین 96.علق 97.قدر 98.بینہ 99.زلزلہ 100.عادیات 101.قارعہ 102.تکاثر 103.عصر 104.ہمزہ 105.فیل 106.قریش 107.ماعون 108.کوثر 109.کافرون 110.نصر 111.مسد 112.اخلاص 113.فلق 114.ناس


متعلقہ مآخذ

پاورقی حاشیے

  1. دیکھیں: دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1269۔

مآخذ