"سورہ ضحی" کے نسخوں کے درمیان فرق
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = ضحٰی |ترتیب کتابت = 93 |پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 11 |اگلی = [[سورہ شرح|شرح]] |پچھلی = [[سورہ لیل|لیل]] |الفاظ = 40 |حروف = 165}} | {{سورہ||نام = ضحٰی |ترتیب کتابت = 93 |پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 11 |اگلی = [[سورہ شرح|شرح]] |پچھلی = [[سورہ لیل|لیل]] |الفاظ = 40 |حروف = 165}} | ||
'''سورہ ضحی''' '''''[سُوْرَةُ الضُّحَٰى]''''' کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے چھوٹی سورتوں اور [[مفصلات]] کے زمرے میں شمار ہوتی ہے۔ قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں بیسویں سورت ہے اور ان چودہ سورتوں میں سے ایک ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔ | '''سورہ ضحی''' '''''[سُوْرَةُ الضُّحَٰى]''''' کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے چھوٹی سورتوں اور [[مفصلات]] کے زمرے میں شمار ہوتی ہے۔ قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں بیسویں سورت ہے اور ان چودہ سورتوں میں سے ایک ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔ | ||
==سورہ ضحی، نام اور کوائف== | |||
{{ستون آ|2}} | |||
* اس سورت کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے: '''وَالضُّحَى ﴿1﴾''' (قسم ہے دن کی روشنی (یا دھوپ) کی)؛ یعنی بعینہ وہی لفظ جو اس سورت کے آغاز میں آیا ہے۔ | |||
* اس سورت کی آیتوں کی تعداد 11 اور بقولے 12 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور ہے۔ | |||
* سورہ ضحی کے الفاظ 40 اور حروف 165 ہیں۔ | |||
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے ترانوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے گیارہویں سورت ہے۔ | |||
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے اور چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ | |||
* یہ سورت [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے۔ | |||
* اس سورت کی پہلی دو آیتوں میں دو قسمیں کھائی گئی ہیں۔ | |||
* سورہ ضحی ان چودہ سورتوں میں سے ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔ | |||
{{ستون خ}} | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |
نسخہ بمطابق 03:59، 30 ستمبر 2014ء
لیل | سورۂ ضحٰی | شرح | |||||||||||||||||||||||
|
سورہ ضحی [سُوْرَةُ الضُّحَٰى] کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے چھوٹی سورتوں اور مفصلات کے زمرے میں شمار ہوتی ہے۔ قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں بیسویں سورت ہے اور ان چودہ سورتوں میں سے ایک ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔
سورہ ضحی، نام اور کوائف
- اس سورت کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے: وَالضُّحَى ﴿1﴾ (قسم ہے دن کی روشنی (یا دھوپ) کی)؛ یعنی بعینہ وہی لفظ جو اس سورت کے آغاز میں آیا ہے۔
- اس سورت کی آیتوں کی تعداد 11 اور بقولے 12 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور ہے۔
- سورہ ضحی کے الفاظ 40 اور حروف 165 ہیں۔
- ترتیب مصحف کے لحاظ سے ترانوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے گیارہویں سورت ہے۔
- یہ سورت مکی ہے اور چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔
- یہ سورت مفصلات کے زمرے میں آتی ہے۔
- اس سورت کی پہلی دو آیتوں میں دو قسمیں کھائی گئی ہیں۔
- سورہ ضحی ان چودہ سورتوں میں سے ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔
متن سورہ
سوره ضحٰی مکیہ ۔ نمبر 93 ۔ آیات 11 ترتیب نزول 11
|
ترجمہ
|
---|---|
وَالضُّحَى ﴿1﴾ وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى ﴿2﴾ مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى ﴿3﴾ وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَى ﴿4﴾ وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى ﴿5﴾ أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى ﴿6﴾ وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى ﴿7﴾ وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى ﴿8﴾ فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ﴿9﴾ وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ ﴿10﴾ وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ﴿11﴾۔ |
قسم ہے دھوپ چڑھنے کے وقت کی (1) اور رات کی جب کہ اس کا سناٹا چھا جائے (2) آپ کو آپ کے پروردگار نے نہ چھوڑا ہے اور نہ وہ ناراض ہوا ہے (3) اور بلاشبہ انجام آپ کے لئے آغاز سے بہتر ہے (4) اور بہت جلد آپ کو اللہ عطا کرے گا ایسا کہ آپ خوش ہو جائیں (5) کیا ایسا نہیں کہ اس نے آپ کو یتیم پایا تو پناہ کی جگہ دی (6) اور آپ کو کھویا ہوا پایا تو رہنمائی کی (7) اور آپ کو تہی دست پایا تو مالدار بنایا (8) کوئی یتیم ہو تو اس پر سختی نہ کیجئے (9) اور جو سائل ہو اسے جھڑکیے نہیں (10) اور اپنے پروردگار کی نعمت کو ظاہر کرتے رہیے (11)۔ |
پچھلی سورت: سورہ لیل | سورہ ضحی | اگلی سورت:سورہ شرح |
1.فاتحہ 2.بقرہ 3.آلعمران 4.نساء 5.مائدہ 6.انعام 7.اعراف 8.انفال 9.توبہ 10.یونس 11.ہود 12.یوسف 13.رعد 14.ابراہیم 15.حجر 16.نحل 17.اسراء 18.کہف 19.مریم 20.طہ 21.انبیاء 22.حج 23.مؤمنون 24.نور 25.فرقان 26.شعراء 27.نمل 28.قصص 29.عنکبوت 30.روم 31.لقمان 32.سجدہ 33.احزاب 34.سبأ 35.فاطر 36.یس 37.صافات 38.ص 39.زمر 40.غافر 41.فصلت 42.شوری 43.زخرف 44.دخان 45.جاثیہ 46.احقاف 47.محمد 48.فتح 49.حجرات 50.ق 51.ذاریات 52.طور 53.نجم 54.قمر 55.رحمن 56.واقعہ 57.حدید 58.مجادلہ 59.حشر 60.ممتحنہ 61.صف 62.جمعہ 63.منافقون 64.تغابن 65.طلاق 66.تحریم 67.ملک 68.قلم 69.حاقہ 70.معارج 71.نوح 72.جن 73.مزمل 74.مدثر 75.قیامہ 76.انسان 77.مرسلات 78.نبأ 79.نازعات 80.عبس 81.تکویر 82.انفطار 83.مطففین 84.انشقاق 85.بروج 86.طارق 87.اعلی 88.غاشیہ 89.فجر 90.بلد 91.شمس 92.لیل 93.ضحی 94.شرح 95.تین 96.علق 97.قدر 98.بینہ 99.زلزلہ 100.عادیات 101.قارعہ 102.تکاثر 103.عصر 104.ہمزہ 105.فیل 106.قریش 107.ماعون 108.کوثر 109.کافرون 110.نصر 111.مسد 112.اخلاص 113.فلق 114.ناس |
متعلقہ مآخذ
پاورقی حاشیے
مآخذ
- قرآن کریم، ترجمہ سید علی نقی نقوی (لکھنوی)۔
- دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔