مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ماعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
* یہ سورت [[قصار|قصار السور]] میں سے ہے اور [[قرآن]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔
* یہ سورت [[قصار|قصار السور]] میں سے ہے اور [[قرآن]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔


==مفاہیم==
==مضمون==
* اس سورت نے اس شخص کے حالات بیان کئے ہیں جو [[روز جزا]] کا انکار کرتا یعنی وہی شخص کو یتیم کو دھتکارتا ہے اور بے نواؤں کو کھلانے کی ترغیب نہیں دلاتا؛ اور ان نماز گزاروں کے حالات ـ یعنی وہ جھوٹے نماز گزار جو منافق اور نماز میں سستی برتتے ہیں اور اپنی نماز سے غافل ہیں اور نماز میں [[ریا]] اور دکھاوے کے مرتکب ہوتے ہیں ـ اور زکوۃ دینے سے باز رہتے/رکھتے ہیں۔
اس سورت میں قیامت کے منکروں کی صفات کو پانچ مرحلوں میں بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قیامت سے انکار کی وجہ سے اللہ کی راہ میں انفاق کرنے اور یتیم و مسکین کی مدد سے انکار کرتے ہیں، نماز میں سستی کرتے ہیں۔ ریاکاری کرتے ہیں اور محتاجوں کی مدد نہیں کرتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، برگزیده تفسیر نمونه، ۱۳۸۲ش، ج۵،ص ۶۰۲</ref>
* مفسرین کا کہنا ہے کہ '''ماعون''' سے مراد [[زکوۃ]]، یا زندگی کے وہ لوازمات اور اسباب ہیں جو کبھی کوئی دوست یا جاننے والا یا ہمسایہ بطور امانت کسی کے سپرد کرتا ہے۔<ref>دیکھیں: دانشنامہ قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1269۔</ref>
{{سورہ ماعون}}
{{سورہ ماعون}}


confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905

ترامیم