مندرجات کا رخ کریں

"نماز شب" کے نسخوں کے درمیان فرق

57 بائٹ کا ازالہ ،  17 مارچ 2018ء
م
سطر 74: سطر 74:
* مؤمن کی شرافت کا معیار؛<ref> امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: {{حدیث|شَرَفُ الْمُؤْمِنِ صَلاتُهُ بِاللَّیلِ، وَعِزُّهُ کفُّ الاَذی عَنِ النّاسِ}}؛ ترجمہ: صاحب ایمان شخص کی شرافت کا دارومدار، نماز شب پر اس کے ایمان، پر ہے اور اس کی عزت و عظمت کا معیار لوگوں کو اذیت و آزار پہنچانے سے پرہیز ہے۔ مجلسی، وہی ماخذ، ص141۔</ref>

* فرشتوں پر اللہ کا فخر و مباہات؛<ref> رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: {{حدیث|إِذَا قَامَ الْعَبْدُ مِنْ لَذِيذِ مَضْجَعِهِ وَالنُّعَاسُ فِي عَيْنَيْهِ لِيُرْضِيَ رَبَّهُ بِصَلَاةِ لَيْلِهِ بَاهَى اللَّهُ بِهِ الْمَلَائِكَةَ وَقَالَ أَ مَا تَرَوْنَ عَبْدِي هَذَا قَدْ قَامَ مِنْ لَذِيذِ مَضْجَعِهِ لِصَلَاةٍ لَمْ أَفْرِضْهَا عَلَيْهِ اشْهَدُوا أَنِّي قَدْ غَفَرْتُ لَهُ}}؛ترجمہ: جب انسان اپنے پرلطف بستر سے اٹھتا ہے جبکہ اس کی آنکھیں خواب آلود ہیں، اس لئے کہ اپنے تہجد [نماز شب] سے اپنے پروردگار کو خوشنود کرے، خداوند متعال فرشتوں کے آگے اس پر فخر کرتا ہے اور فرماتا ہے کیا تم میرے بندے کو نہیں دیکھ رہے ہو جو اپنے بسترِ لطیف سے اٹھا ہے ایسی نماز کے لئے جو میں نے اس پر واجب نہیں کی ہے، گواہ رہو کہ میں نے اس کو بخش دیا۔ مجلسی، وہی ماخذ، وہی ماخذ، ج84، ص156۔</ref>

* حقیقی شیعہ کی علامت؛<ref>امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: {{حدیث|لَیسَ مِنْ شیعَتِنا مَنْ لَمْ یصَلِّ صَلاةَ اللَّیلِ}}؛ ترجمہ: جو نماز شب بجا نہیں لاتا وہ ہمارے [[شیعہ|شیعوں]] میں سے نہیں ہے۔ مجلسی، وہی ماخذ، ج84، ص162۔</ref>
* حقیقی شیعہ کی علامت؛<ref>امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: {{حدیث|لَیسَ مِنْ شیعَتِنا مَنْ لَمْ یصَلِّ صَلاةَ اللَّیلِ}}؛ ترجمہ: جو نماز شب بجا نہیں لاتا وہ ہمارے شیعوں میں سے نہیں ہے۔ مجلسی، وہی ماخذ، ج84، ص162۔</ref>
* بیماری کا دور ہوجانا؛<ref>رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: {{حدیث|عَلَیکمْ بِصَلاةِ اللَّیلِ فَاِنَّهُ دَأْبُ الصّالِحینَ قَبْلَكُمْ، وَاِنَّ قِیامَ اللَّیلِ قُرْبٌ اِلَی اللّهِ، وَمِنْهاةٌ عَنِ اْلاِثْمِ، وَتَكفیرُ السَّیئاتِ وَمَطْرَدَةُ الدّاءِ فِی الْجَسَدِ}}؛ترجمہ: تم پر لازم ہے نماز شب بجا لانا، کیونکہ تم سے پہلے کے صالحین کی روش ہے، اور شب بیداری انسان کو اللہ کا قرب عطا کرتی ہے اور گناہ سے باز رکھتی ہے اور گناہوں کو چھپا دیتی ہے، اور بیماریوں کو بدن سے زائل کرتی ہے۔ مجلسی، وہی ماخذ، ج84، ص122۔</ref>

* اللہ کی رحمت و خوشنودی کا سبب؛<ref>امیرالمؤمنین علیہ السلام نے فرمایا: {{حدیث|قیامُ اللَّیلِ مُصِحَّةٌ لِلْبَدَنِ، وَمَرْضاةٌ لِلرِّبِّ عَزَّوَجَلَّ، وَتَعَرُّضٌ لِلرَّحْمَةِ وَتَمَسُّكً بِاَخْلاقِ النَّبِیینَ}}؛ ترجمہ: شب بیداری جسم کی سلامتی، پروردگار عزّوجلّ کی خوشنودی، اللہ کی رحمت کے معرض میں قرار پانے، اور انبیاء کے اخلاق سے تمسک کا سبب ہے۔ مجلسی، بحارالأنوار، ج84، ص144۔</ref>

سطر 84: سطر 84:
* بصارت کی روشنی؛<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref>
* بصارت کی روشنی؛<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref>
* رزق کی ضمانت؛<ref> امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:{{حدیث|كَذِبَ مَنْ زَعَمَ اَنَّهُ یصَلّی صَلاةَ اللَّیلِ وَهُوَ یجُوعُ اِنَّ صَلاةَ اللَّیلِ تَضْمِنُ رِزْقَ النَّهارَ}}؛ ترجمہ: جھوٹ بولتا ہے وہ شخص جو کہہ دے کہ "میں نماز شب ادا کرتا ہوں اور بھوکا رہتا ہوں" کیونکہ نماز شب دن کے رزق کی ضمانت دیتی ہے۔ بحارالأنوار، ج84، ص154۔</ref>

* [[عذاب قبر]] سے امان؛<ref>امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: {{حدیث|عَلَیكُمْ بِصَلاةِ اللَّیلِ فَما مِنْ عَبْدٍ یقُومُ آخِرَ اللَّیلِ فَیصَلِّی ثَمانَ رَكَعاتٍ وَرَكعَتَی الشَّفْعِ وَرَكعَةَ الْوَتْرِ وَاسْتَغْفَرَ اللّهَ فی قُنُوتِهِ سَبْعینَ مَرَّةً اِلاّ، اُجیرُ مِنْ عَذابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذابِ النّارِ، وَمُدَّلَهُ فِی عُمْرِهِ، وَوُسِّعَ عَلَیهِ فِی مَعِیشَتِهِ، ثُمَّ قالَ علیه السلام: اِنَّ الْبَیوتَ الَّتی یصَلّی فِیها بِاللَّیلِ یزْهَرُنُورُها لاِهْلِ السَّماءِ كَما یزْهَرُ نُورُ الْكَواكِبِ لاِهْلِ اْلاَرْضِ}}؛ ترجمہ: تم پر لازم ہے نماز شب بجا لانا، کوئی بھی بندہ نہیں جو آخر شب جاگ اٹھے اور آٹھ رکعت نماز شب، دو رکعت نماز شفع اور ایک رکعت نماز وتر ادا کرے، اور قنوت میں 70 مرتبہ [[استغفار]] کرے، مگر یہ کہ خداوند متعال اسے [[عذاب قبر]] اور دوزخ کی آگ سے پناہ دے گا، اس کو طول عمر عطا کرے گا اور اس کی زندگی اور رزق میں فراخی قرار دے گا}} {{عربی|ترجمہ: بعدازاں [[امام رضا علیہ السلام]] نے فرمایا: {{عربی|جن گھروں میں نماز شب پڑھی جاتی ہے، ان کا نور آسمان والوں کے لئے چمکتا دمکتا ہے جس طرح کہ ستارے زمین والوں کے لئے چمکتے دمکتے ہیں۔ مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
* [[عذاب قبر]] سے امان؛<ref>امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: {{حدیث|عَلَیكُمْ بِصَلاةِ اللَّیلِ فَما مِنْ عَبْدٍ یقُومُ آخِرَ اللَّیلِ فَیصَلِّی ثَمانَ رَكَعاتٍ وَرَكعَتَی الشَّفْعِ وَرَكعَةَ الْوَتْرِ وَاسْتَغْفَرَ اللّهَ فی قُنُوتِهِ سَبْعینَ مَرَّةً اِلاّ، اُجیرُ مِنْ عَذابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذابِ النّارِ، وَمُدَّلَهُ فِی عُمْرِهِ، وَوُسِّعَ عَلَیهِ فِی مَعِیشَتِهِ، ثُمَّ قالَ علیه السلام: اِنَّ الْبَیوتَ الَّتی یصَلّی فِیها بِاللَّیلِ یزْهَرُنُورُها لاِهْلِ السَّماءِ كَما یزْهَرُ نُورُ الْكَواكِبِ لاِهْلِ اْلاَرْضِ}}؛ ترجمہ: تم پر لازم ہے نماز شب بجا لانا، کوئی بھی بندہ نہیں جو آخر شب جاگ اٹھے اور آٹھ رکعت نماز شب، دو رکعت نماز شفع اور ایک رکعت نماز وتر ادا کرے، اور قنوت میں 70 مرتبہ استغفار کرے، مگر یہ کہ خداوند متعال اسے عذاب قبر اور دوزخ کی آگ سے پناہ دے گا، اس کو طول عمر عطا کرے گا اور اس کی زندگی اور رزق میں فراخی قرار دے گا ترجمہ: بعدازاں امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: جن گھروں میں نماز شب پڑھی جاتی ہے، ان کا نور آسمان والوں کے لئے چمکتا دمکتا ہے جس طرح کہ ستارے زمین والوں کے لئے چمکتے دمکتے ہیں۔ مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
* طولِ عمر؛<ref>مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
* طولِ عمر؛<ref>مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
* گھر کی نورانیت؛<ref>مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
* گھر کی نورانیت؛<ref>مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
* اللہ کی خوشنودی؛<ref>رسول اللہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: {{حدیث|صَلاةُ اللَّیلِ مَرْضاةُ الرّبِّ، وَحُبُّ الْمَلائِكَةِ، وَسُنَّةُ اْلاَنْبِیاء، وَنُورُ الْمَعْرِفَةِ، وَاَصْلُ الاْیمانِ، وَراحَةُ اْلاَبْدانِ، وَكَراهِیةُ الشَّیطانِ، وَسِلاحٌ عَلَی الاْعْداءِ، وَ اِجابَةٌ لِلدُّعاءِ، وَقَبُولُ اْلاَعْمالِ، وَبَرَكَةٌ فی الرِّزْقِ، وَشفیعٌ بَینَ صاحِبِها وَبَینَ مَلَكِ الْمَوْتِ، وَسِراجٌ فی قَبْرِهِ وَفِر‌اش تَحْتَ جَنْبِهِ، وَجَوابٌ مَعَ مُنْكرٍ وَنَكِیرٍ، وَمُونِسٌ وَزائِرٌ فِی قَبْرِهِ اِلی یوْمِ الْقِیامَةِ}}؛ ترجمہ: نماز شب رب کی خوشنودی، فرشتوں کی دوستی کا سبب، پیغمبروں کی روش، معرفت کی روشنی، ایمان کی جڑ، جسمانی سکون کا موجب، شیطان کی ناپسندیدگی کا سبب، دشمن کے مقابلے میں ہتھیار، [[دعا]] کی استجابت سبب، اعمال کی قبولیت اور رزق میں برکت کا موجب ہے؛ اور نماز شب نمازگزار اور ملک الموت کے درمیان واسطہ، قبر کا چراغ، قبر میں اس کے بدن کے نیچے بچھونا، بن جاتی ہے؛ اور نماز شب منکر و نکیر کا جواب، قبر کی تنہائیوں میں مونس و ہم نشیں ہے، اور [[قیامت]] تک اس کی زیارت کے لئے آتی ہے۔مجلسی، بحارالأنوار، وہی ماخذ۔</ref>
* اللہ کی خوشنودی؛<ref>رسول اللہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: {{حدیث|صَلاةُ اللَّیلِ مَرْضاةُ الرّبِّ، وَحُبُّ الْمَلائِكَةِ، وَسُنَّةُ اْلاَنْبِیاء، وَنُورُ الْمَعْرِفَةِ، وَاَصْلُ الاْیمانِ، وَراحَةُ اْلاَبْدانِ، وَكَراهِیةُ الشَّیطانِ، وَسِلاحٌ عَلَی الاْعْداءِ، وَ اِجابَةٌ لِلدُّعاءِ، وَقَبُولُ اْلاَعْمالِ، وَبَرَكَةٌ فی الرِّزْقِ، وَشفیعٌ بَینَ صاحِبِها وَبَینَ مَلَكِ الْمَوْتِ، وَسِراجٌ فی قَبْرِهِ وَفِر‌اش تَحْتَ جَنْبِهِ، وَجَوابٌ مَعَ مُنْكرٍ وَنَكِیرٍ، وَمُونِسٌ وَزائِرٌ فِی قَبْرِهِ اِلی یوْمِ الْقِیامَةِ}}؛ ترجمہ: نماز شب رب کی خوشنودی، فرشتوں کی دوستی کا سبب، پیغمبروں کی روش، معرفت کی روشنی، ایمان کی جڑ، جسمانی سکون کا موجب، شیطان کی ناپسندیدگی کا سبب، دشمن کے مقابلے میں ہتھیار، دعا کی استجابت سبب، اعمال کی قبولیت اور رزق میں برکت کا موجب ہے؛ اور نماز شب نمازگزار اور ملک الموت کے درمیان واسطہ، قبر کا چراغ، قبر میں اس کے بدن کے نیچے بچھونا، بن جاتی ہے؛ اور نماز شب منکر و نکیر کا جواب، قبر کی تنہائیوں میں مونس و ہم نشیں ہے، اور قیامت تک اس کی زیارت کے لئے آتی ہے۔مجلسی، بحارالأنوار، وہی ماخذ۔</ref>
* ملائکہ کی دوستی؛<ref>مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
* ملائکہ کی دوستی؛<ref>مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
* علم و معرفت؛<ref>مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
* علم و معرفت؛<ref>مجلسی، وہی ماخذ۔</ref>
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم