امام علی نقیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست
Appearance
یہ مقالہ امام علی نقیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست کے بارے میں ہے۔ حضرت علی نقیؑ کی شخصیت سے آشنائی کے لئے، ، امام علی نقی علیہ السلام دیکھئے۔
امام علی نقیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست شیعوں کے دسویں امام امام علی نقیؑ کے القاب اور کنیتوں کا مجموعہ ہے۔ آپ کا نام «علی» ہے۔[3] امام ہادیؑ کی کنیت «ابو الحسن» ہے[4] اور «ابو الحسن ثالث» بھی کہا گیا ہے۔[5] آپ کے مشہور القاب میں «ہادی» اور «نقی» ہیں۔[6] آپ کے وہ القاب جو شیعہ اور اہل سنت کتابوں میں ذکر ہوئے ہیں وہ درج ذیل ہیں:
نمبر | لقب | معنی |
---|---|---|
1 | اِبنُ الرِّضا[7] | امام رضاؑ کی نسل |
2 | امین[8] | امانتدار |
3 | خالص[9] | خالص |
4 | دلیل[10] | نشان اور برہان |
5 | راشد[11] | راہ شناس اور متقی |
6 | رشید[12] | |
7 | زَکیّ[13] | مہذب اور پاکیزہ |
8 | سَدید[14] | قول و فعل میں مضبوط |
9 | شہید[15] | شاہد اور گواہ |
10 | صاحِبُ الْعَسکَر[16] | شیعہ لوگوں کا صاحب |
11 | صادق[17] | سچا |
12 | طَیّب[18] | پاک اور طاہر |
13 | عالم[19] | اللہ کی کتاب اور سنت نبوی کا عالم |
14 | عسکری[20] | عسکر سے منسوب ہے، جس کے معنی لشکر اور فوجیوں کی چھاونی ہے۔ چونکہ سامرا میں امامؑ عباسی حکومت کے فوجیوں کی چھاؤنی میں رہتے تھے اس لئے آپ کو یہ لقب دیا گیا۔[21] |
15 | فتاح[22] | |
16 | فقیہ[23] | اپنے زمانے کے فقیہ اور شریعت سے آشنا |
17 | قائم[24] | |
18 | ماضی[25] | |
19 | مؤتَمَن[26] | امین اور مورد اطمینان |
20 | مُتّقی[27] | باتقوا اور پرہیزگار |
21 | متوکل[28] | توکل کرنے والا۔ امام ہادیؑ کو یہ لقب پسند نہیں تھا اور اصحاب کو اس لقب سے نہ پکارنے کا کہتے تھے۔ چونکہ متوکل، بنی عباس کے خلیفہ کا لقب تھا اور وہ دشمن اہل بیت تھا، اس لئے امام ہادیؑ کو یہ لقب پسند نہیں تھا۔[29] |
22 | مرتضی[30] | برگزیدہ اور خشنود شدہ |
23 | مُوَضِّح[31] | اللہ اور اس کے رسول کے احکام کو آشکار کرنے والا |
24 | ناصح[32] | نصیحت کرنے والا |
25 | نجیب[33] | اصیل اور شریف |
26 | وَفیّ[34] | باوفا اور وفادار |
متعلقہ مضامین
حوالہ جات
- ↑ مصباح الزائر، ابن طاووس، مصباح الزائر، 1417ق، ص410.
- ↑ «رونمایی از تابلوی یا ہادی الامم بہ مناسبت شہادت امام ہادی(ع)»، خبرگزاری قدس آنلاین.
- ↑ شافعی، مطالب السئول، 1419ق، ص307.
- ↑ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص297.
- ↑ طبرسی، اعلام الوری، 1417ق، ج2، ص109.
- ↑ قمی، منتہی الآمال، 1379ش، ج3، ص1836.
- ↑ طبرسی، تاج الموالید، 1422ق، ص105.
- ↑ ابن شہرآشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص401.
- ↑ طبری، دلائل الإمامۃ، 1413ق، ص411.
- ↑ خصیبی، الہدایۃ الکبری، 1419ق، ص313.
- ↑ خزعلی، موسوعۃ الامام الہادی، 1424ق، ج1، ص35.
- ↑ طبری، دلائل الإمامۃ، 1413ق، ص411.
- ↑ قندوزی، ینابیع المودہ، 1422ق، ج3، ص169.
- ↑ خزعلی، موسوعۃ الامام الہادی، 1424ق، ج1، ص34.
- ↑ طبری، دلائل الإمامۃ، 1413ق، ص411.
- ↑ خزعلی، موسوعۃ الامام الہادی، 1424ق، ج1، ص41.
- ↑ خزعلی، موسوعۃ الامام الہادی، 1424ق، ج1، ص34.
- ↑ شبلنجی، نور الابصار، ص34.
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج50، ص313.
- ↑ اربلی، کشف الغمۃ، 1421ق، ج2، ص37.
- ↑ قرشی، حیاۃ الامام علی الہادی، 1437ق، ص26.
- ↑ امین، اعیان الشیعہ، 1379ق، ج4، ص379.
- ↑ ابن شہرآشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص401.
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج50، ص313.
- ↑ خزعلی، موسوعۃ الامام الہادی، 1424ق، ج1، ص34.
- ↑ قمی، منتہی الآمال، 1379ش، ج3، ص1836.
- ↑ ابن صباغ، الفصول المہمۃ، 1422ق، ج2، ص1064.
- ↑ حموی، انیس المؤمنین، 1363ش، ص221.
- ↑ قرشی، حیاۃ الامام علی الہادی، 1429ق، ص22.
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج50، ص313.
- ↑ طبری، دلائل الإمامۃ، 1413ق، ص411.
- ↑ امین، اعیان الشیعہ، 1379ق، ج4، ص379.
- ↑ ابن شہرآشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص401.
- ↑ خزعلی، موسوعۃ الامام الہادی، 1424ق، ج1، ص34.
مآخذ
- ابن شہر آشوب مازندرانی، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، قم، علامہ، 1379ھ۔
- اربلی، علی بن عیسی، کشف الغمۃ فی معرفۃ الائمۃ، قم، رضی، 1421ھ۔
- امین عاملی، سید محسن، اعیان الشیعۃ، بیروت، دار التعارف، 1403ھ۔
- حموی، محمد بن اسحاق، أنیس المؤمنین، تحقیق میرہاشم محدث، تہران، بنیاد بعثت، 1363ہجری شمسی۔
- خزعلی، ابوالقاسم، موسوعۃ الامام الہادی، قم، مؤسسہ ولی عصر(عج)، 1424ھ۔
- خصیبی، حسین بن حمدان، الہدایۃ الکبری، بیروت، مؤسسۃ البلاغ، 1419ھ۔
- «رونمایی از تابلوی یا ہادی الامم بہ مناسبت شہادت امام ہادی(ع)»، خبرگزاری قدس آنلاین، تاریخ درج مطلب: 27 بہمن 1399ش، تاریخ بازدید: 11 فروردین 1401ہجری شمسی۔
- شافعی، محمد بن طلحہ، مطالب السئول فی مناقب آل الرسول، بیروت، دارالبلاغ، 1419ھ۔
- شبلنجی، مؤمن بن حسن، نور الأبصار فی مناقب آل بیت النبی المختار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، قم، رضی، بی تا.
- طبرسی، فضل بن حسن، إعلام الوری بأعلام الہدی، قم، آل البیت، 1417ھ۔
- طبرسی، فضل بن حسن، تاج الموالید، بیروت، دار القاری، 1422ھ۔
- طبری، محمد بن جریر، دلائل الامامۃ، قم، بعثت، 1413ھ۔
- قمی، شیخ عباس، منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل، قم، دلیل ما، 1379ہجری شمسی۔
- قندوزی، سلیمان بن ابراہیم، ینابیع المودۃ لذوی القربی، قم، اسوہ، 1422ھ۔
- مالکی، ابن صباغ، الفصول المہمۃ فی معرفۃ الأئمۃ، قم، دارالحدیث، 1422ھ۔
- مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، تہران، اسلامیہ، 1363ہجری شمسی۔
- ابن طاووس، علی بن موسی، مصباح الزائر، قم، مؤسسۃ آل البیت(ع) لاحیاء التراث، 1417ھ۔
- مفید، محمد، الارشاد فی معرفۃ حجج اللہ علی العباد، قم، کنگرہ شیخ مفید، 1413ھ۔