مندرجات کا رخ کریں

امام حسن عسکریؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست

ویکی شیعہ سے

امام حسن عسکریؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست، شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریؑ کے القاب اور کنیتوں کے مجموعے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کا نام «حسن» ہے[1] اور آپ کی چار کنیتیں؛ اَبو حُجّۃُاللہ،[2] ابو الحسن،[3] اَبو قائم[4] اور ابو محمد[5] ہیں۔ آپ کے القاب میں سب سے زیادہ مشہور، «زکی» اور «عسکری» ہیں[6] اور شیعہ و اہل سنت مآخذ میں مذکور القاب درج ذیل ہیں:

نمبر لقب معنا
1 اِبنُ الرِّضا[7] امام رضاؑ کی نسل سے
2 امین[8] امانتدار
4 تقی[9] پرہیزگار
5 ثقہ[10] مطمئن اور قابل اعتماد
7 حسینی[11] امام حسینؑ کی نسل سے
8 خالص[12] خالص
10 رفیق[13] ہمدم اور ہمراہ
11 سخی[14] دینے والا
12 سراج[15] چراغ اور روشنی دینے والا
13 سلطان[16] امیر اور بزرگ
14 شافی[17] شفا دینے والا
15 شاہد[18] گواہ
16 شفیع[19] شفاعت کرنے والا
17 صامت[20] خاموش اور کم بات کرنے والا
18 طاہر[21] پاک و پاکیزہ
19 طیب[22] پاک و پاکیزہ
20 عالم[23] دانا
21 فاضل[24] دانشمند
22 کریم[25] سخاوتمند
23 مؤدّی[26] ادا کرنے والا
24 مَرضیّ[27] پسندیدہ اور مقبول
25 مُسْتَودَع[28] خزانہ اور الہی امنتوں کا گنجینہ
26 مُضیء[29] روشنی دینے والا
27 مُہتَدی[30] ہدایت یافتہ
28 مُوفی[31] کام پورا کرنے والا
29 ناصح[32] نصیحت کرنے والا
31 نقی[33] منتخب اور پاک
32 ہادی[34] راہبر اور پیشوا
33 ہاشمی[35] ہاشم بن عبدمناف کی نسل سے
34 وَلیُّ المُؤمِنین[36] مؤمنوں کے ولی

متعلقہ مضامین


حوالہ جات

  1. شافعی، مطالب السئول، 1419ق، ص309.
  2. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص31.
  3. طبری، دلائل الامامۃ، 1424ق، ص424.
  4. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص31.
  5. مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص313.
  6. قمی، منتہی الآمال، 1379ش، ج3، ص1905.
  7. مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص322.
  8. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص37.
  9. خصیبی، الہدایۃ الکبری، 1419ق، ص327.
  10. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص37.
  11. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص37.
  12. ابن صباغ، الفصول المہمۃ، 1422ق، ج2، ص1080.
  13. مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج50، ص236.
  14. خصیبی، الہدایۃ الکبری، 1419ق، ص327.
  15. طبرسی، اعلام الوری، 1417ق، ج2، ص131.
  16. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص36.
  17. ابن شہرآشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص421.
  18. حموی، انیس المؤمنین، 1363ش، ص229.
  19. خصیبی، الہدایۃ الکبری، 1419ق، ص327.
  20. عطاردی، مسند الامام العسکری، 1413ق، ص14.
  21. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص36.
  22. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص34.
  23. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص34.
  24. مغربی، شرح الاخبار، 1409ق، ج3، ص312.
  25. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص37.
  26. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص36.
  27. ابن شہرآشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص421.
  28. خصیبی، الہدایۃ الکبری، 1419ق، ص327.
  29. ابن شہرآشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص421.
  30. طبری، دلائل الامامۃ، 1424ق، ص424.
  31. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص34.
  32. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص37.
  33. مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج50، ص236.
  34. طبرسی، تاج الموالید، 1422ق، ص105.
  35. خزعلی، موسوعۃ الامام العسکری، 1426ق، ج1، ص37.
  36. عطاردی، مسند الامام العسکری، 1413ق، ص14.

مآخذ

  • ابن شہر آشوب مازندرانی، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، قم، علامہ، 1379ھ۔
  • حموی، محمد بن اسحاق، أنیس المؤمنین، تحقیق میرہاشم محدث، تہران، بنیاد بعثت، 1363ہجری شمسی۔
  • خزعلی، ابوالقاسم، موسوعۃ الامام العسکری، قم، مؤسسہ ولی عصر(عج)، 1426ھ۔
  • خصیبی، حسین بن حمدان، الہدایۃ الکبری، بیروت، مؤسسۃ البلاغ، 1419ھ۔
  • شافعی، محمد بن طلحہ، مطالب السئول فی مناقب آل الرسول، بیروت، دارالبلاغ، 1419ھ۔
  • طبرسی، فضل بن حسن، إعلام الوری بأعلام الہدی، قم، آل البیت، 1417ھ۔
  • طبرسی، فضل بن حسن، تاج الموالید، بیروت، دار القاری، 1422ھ۔
  • طبری، محمد بن جریر، دلائل الامامۃ، قم، بعثت، 1413ھ۔
  • عطاردی، عزیزاللہ، مسند الامام العسکری، بیروت، دار الصفوۃ، 1413ھ۔
  • قمی، شیخ عباس، منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل، قم، دلیل ما، 1379ہجری شمسی۔
  • مالکی، ابن صباغ، الفصول المہمۃ فی معرفۃ الأئمۃ، قم، دارالحدیث، 1422ھ۔
  • مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، تہران، اسلامیہ، 1363ہجری شمسی۔
  • مغربی، نعمان بن محمد، شرح الأخبار فی فضائل الأئمۃ الأطہار علیہم السلام، قم، جامعہ مدرسین، 1409ھ۔
  • مفید، محمد، الارشاد فی معرفۃ حجج اللہ علی العباد، قم، کنگرہ شیخ مفید، 1413ھ۔