امام محمد تقیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست
Appearance
یہ مقالہ امام محمد تقیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست کے بارے میں ہے۔ حضرت محمد تقیؑ کی شخصیت سے آشنائی کے لئے، ، امام محمد تقی علیہ السلام دیکھئے۔
امام محمد تقیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست شیعوں کے نویں امام حضرت محمد تقیؑ کے القاب اور کنیتوں کا مجموعہ ہے۔ آپ کا نام «محمد»[1] اور کنیت ابو جعفر،[2] ابو عبداللہ[3] اور ابو علی[4] ہے۔ آپ کے سب سے مشہور القاب «جواد» اور «تقی» ہے[5] اور «جواد الائمہ» سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔[6]
شیعہ اور اہل سنت کے درمیان آپ کے مشہور القاب درج ذیل ہیں:
نمبر | لقب | معنی |
---|---|---|
1 | اِبنُ الرِّضا[7] | امام رضا کے بیٹے |
2 | بابُ المُراد[8] | مقصود اور مطلوب کا دروازہ |
3 | رَضیّ[9] | خشنود اور راضی |
4 | زَکیّ[10] | پارسا اور مہذب |
5 | سَجّاد[11] | زیادہ سجدہ کرنے والا |
6 | صابر[12] | صبر کرنے والا |
7 | صاحِبُ الذّوابۃ[13] | امامت کے حامل اور لوگوں کے پیشوا/ بلند مرتبہ، ارجمند اور شریف |
8 | صادق[14] | سچا |
9 | ظاہِرُ الْمَعانی[15] | آشکار فضائل کے حامل |
10 | عالِم[16] | دانا اور دانشمند |
11 | غَیظُ المُلْحِدین[17] | منکرین خدا پر غصہ ہونے والا |
12 | فاضل[18] | دانا اور دانشمند |
13 | قانع[19] | قناعت کرنے والا |
14 | قُرّۃُ عَینِ المُؤمنین[20] | مؤمنوں کے آنکھ کی ٹھنڈک |
15 | قَلیلُ التَّوانی[21] | سستی سے مبرا |
16 | مُتّقی[22] | پرہیزکار |
17 | متوکّل[23] | توکل کرنے والا |
18 | مُختار[24] | منتخب |
19 | مرتضی[25] | پسندیدہ اور منتخب شدہ |
20 | مَرضی[26] | پسندیدہ اور راضی |
21 | المُنتَجَب[27] | برگزیدہ اور مقبول |
22 | نجیب[28] | اصیل اور شریف |
23 | ہادی[29] | ہدایت کرنے والا اور راہنما |
24 | وصی[30] | سرپرست اور ولیّ |
متعلقہ مضامین
حوالہ جات
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج50، ص16.
- ↑ ابن طولون، الائمہ الاثناعشر، ص103.
- ↑ تذکرۃ الخواص، سبط بن الجوزی، 1418ق، ص321.
- ↑ عطاردی، مسند الإمام الجواد(ع)، 1410ق، ص16.
- ↑ مجلسی، جلاء العیون، 1382ش، ص959.
- ↑ تقی زادہ داوری، تصویر امامان شیعہ در دائرۃالمعارف اسلام، 1385ش، ص380.
- ↑ ابن شہرآشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص379.
- ↑ قرشی، حیاۃ الإمام محمد الجواد(ع)، 1418ق، ص24.
- ↑ طبری، دلائل الإمامۃ، 1413ق، ص396.
- ↑ مجلسی، بحار الأنوار، 1363ش، ج50، ص16.
- ↑ حموی، أنیس المؤمنین، 1363ش، ص216.
- ↑ صدوق، عیون أخبار الرضا(ع)، 1378ق، ج2، ص250.
- ↑ حموی شافعی، فرائد السمطین، 1400ق، ج2، ص209.
- ↑ صدوق، عیون أخبار الرضا(ع)، 1378ق، ج2، ص250.
- ↑ عطاردی، مسند الإمام الجواد(ع)، 1410ق، ص17.
- ↑ مجلسی، جلاء العیون، 1382ش، ص959.
- ↑ صدوق، عیون أخبار الرضا(ع)، 1378ق، ج2، ص250.
- ↑ خزعلی، موسوعۃ الإمام الجواد(ع)، 1419ق، ج1، ص25.
- ↑ امین، أعیان الشیعۃ، 1403ق، ج2، ص33.
- ↑ صدوق، عیون أخبار الرضا(ع)، 1378ق، ج2، ص250.
- ↑ ابن شہرآشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص379.
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج50، ص16.
- ↑ قرشی، حیاۃ الإمام محمد الجواد(ع)، 1418ق، ص24.
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج50، ص16.
- ↑ مفید، الإرشاد، 1413ق، ج2، ص295.
- ↑ ابن شہرآشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص379.
- ↑ مفید، الإرشاد، 1413ق، ج2، ص295.
- ↑ خزعلی، موسوعۃ الإمام الجواد(ع)، 1419ق، ج1، ص27.
- ↑ خزعلی، موسوعۃ الإمام الجواد(ع)، 1419ق، ج1، ص25.
- ↑ ابن ابی الثلج، تاریخ أہل البیت، 1410ق، ص132.
مآخذ
- ابن ابی الثلج، تاریخ اہل البیت، قم، آل البیت، 1410ھ۔
- ابن طولون، شمس الدین محمد، الائمہ الاثناعشر، قم، رضی.
- ابن شہرآشوب مازندرانی، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، قم، علامہ، 1379ھ۔
- تقی زادہ داوری، محمود، تصویر امامان شیعہ در دائرۃالمعارف اسلام، قم، مؤسسہ شیعہ شناسی، 1385ہجری شمسی۔
- حموی، محمد بن اسحاق، انیس المؤمنین، تحقیق میرہاشم محدث، تہران، بنیاد بعثت، 1363ہجری شمسی۔
- حموی شافعی، ابراہیم بن سعدالدین، فرائد السمطین، بیروت، مؤسسۃ المحمود، 1400ھ۔
- خزعلی، ابوالقاسم، موسوعۃ الإمام الجواد(ع)، قم، مؤسسہ ولی عصر(عج)، 1419ھ۔
- سبط بن جوزی، یوسف بن قزاوغلی، تذکرۃ الخواص من الأمّۃ فی ذکر خصائص الأئمۃ، قم، منشورات الشریف الرضی، 1418ھ۔
- صدوق، محمد بن علی، عیون اخبار الرضا(ع)، تہران، جہان، 1378ھ۔
- طبری، محمد بن جریر، دلائل الامامۃ، قم، بعثت، 1413ھ۔
- عطاردی، عزیزاللہ، مسند الإمام الجواد(ع)، مشہد، آستان قدس رضوی، 1410ھ۔
- قرشی، باقرشریف، حیاۃ الإمام محمد الجواد(ع)، نشر امیر، 1418ھ۔
- مجلسی، محمدباقر، بحار الانوار، تہران، اسلامیہ، 1363ہجری شمسی۔
- مجلسی، محمدباقر، جلاء العیون، قم، سرور، 1382ہجری شمسی۔
- مفید، محمد، الارشاد فی معرفۃ حجج اللہ علی العباد، قم، کنگرہ شیخ مفید، 1413ھ۔