مندرجات کا رخ کریں

"اہل بیت علیہم السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 41: سطر 41:
[[شیعہ کتب]] میں مؤخر الذکر دو معانی میں سے دوسرے معنی زیادہ رائج ہیں اور جب بھی لفظ "اہل بیت" کسی قید اور قرینے کے بعد استعمال ہوجائے اس میں "اہل بیت بمعنی اخص" مد نظر ہوتے ہیں۔

== اہل بیتؑ کی عصمت ==
== مقام عصمت ==
اہل بیت بمعنی اخص کی نمایاں ترین خصوصیت [[عصمت]] ہے۔ یہ خصوصیت [[آیت تطہیر]] سے بخوبی قابل ادراک ہے؛ کیونکہ اس آیت کریمہ میں اہل بیت کو ایسے افراد کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے کہ خداوند متعال نے ارادہ فرمایا ہے کہ ہر قسم کی پلیدی کو ان سے دور رکھے۔ آیت کریمہ میں لفظ "إنّما" اور اس آیت کریمہ کی شان نزول میں منقولہ احادیث سے ثابت ہے کہ یہ [[عصمت]] اہل بیت کی خصوصیات میں شامل ہے اور ان ہی کے لئے مختص ہے۔

confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم