مندرجات کا رخ کریں

"اہل بیت علیہم السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}
ہ'''اہل‌‌ بیت''' خاندان پیغمبر اکرم [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد]]ؐ کو کہا جاتا ہے اور [[آیت تطہیر]] اور [[آیت مودت]] میں ان کی طرف اشارہ فرمایا گیا ہے اور وہ [[امام علی علیہ السلام|امام علی]]ؑ، [[حضرت فاطمہ|فاطمہ زہراء]]ؑ، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]ؑ، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]ؑ اور [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]ؑ کی اولاد میں سے نو  [[ائمۂ شیعہ|ائمہ معصومین]]ؑ سے عبارت ہیں۔
'''اہل‌‌ بیت''' خاندان پیغمبر اکرم [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد]]ؐ کو کہا جاتا ہے اور [[آیت تطہیر]] اور [[آیت مودت]] میں ان کی طرف اشارہ فرمایا گیا ہے اور وہ [[امام علی علیہ السلام|امام علی]]ؑ، [[حضرت فاطمہ|فاطمہ زہراء]]ؑ، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]ؑ، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]ؑ اور [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]ؑ کی اولاد میں سے نو  [[ائمۂ شیعہ|ائمہ معصومین]]ؑ سے عبارت ہیں۔

[[شیعہ]] عقیدے کے مطابق اہل بیتؑ مقام عصمت کے مالک ہیں اور تمام اصحاب پر فوقیت رکھتے ہیں۔ ان کی محبت و [[مودت]] مسلمانوں پر واجب ہے اور اہل بیتؑ مسلمانوں کی [[ولایت]] اور [[امامت]]  کے عہدیدار ہیں؛ نیز مسلمانوں پر فرض ہے کہ دینی مسائل میں اہل بیتؑ کو اپنا مرجع سمجھیں اور ان سے رجوع کریں۔

confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم