گمنام صارف
"ابو بکر بن ابی قحافہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سورہ برائت کی تبلیغ کا واقعہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 106: | سطر 106: | ||
==سورہ برائت کی تبلیغ کا واقعہ== | ==سورہ برائت کی تبلیغ کا واقعہ== | ||
ابوبکر کی ذمہ داریوں میں سے متنازعہ ذمہ داری [[نہم ہجری قمری|نویں ہجری]] کو حج کی سرپرستی اور [[سورہ برائت]] کی تبلیغ کرنا ہے ابن اسحاق کی روایت کے مطابق پیغمبر اکرم نے [[جنگ تبوک]] نویں ہجری ذی الحجہ کے مہینے میں ابوبکر کو حج کا سرپرست بنا کر مکہ روانہ کیا اور انکے مدینہ سے جانے کے بعد سورہ برائت نازل ہوئی اور پیغمبر اکرم نے یہ کہہ کر کہ: « صرف میرے ہی خاندان کا کوئی شخص اس پیغام کو میری طرف سے پہنچائے گا» علی علیہ السلام کو اپنی اونٹ دیکر اس پیغام کو پہنچانے کے لیے مکہ بھیجا۔<ref>ابن ہشام، ج۴، ص۱۸۸-۱۹۱</ref> مفسرین اور مورخین کے مابین موسم حج میں پڑھے گئےآیات کی تعداد، آیات پڑھنے کا محل، نازل ہونے کا وقت، ابوبکر کی حج سرپرستی سے معزول ہونا اور علی علیہ السلام کو انکی جگہ منصوب کرنے میں بہت زیادہ اختلاف | ابوبکر کی ذمہ داریوں میں سے متنازعہ ذمہ داری [[نہم ہجری قمری|نویں ہجری]] کو حج کی سرپرستی اور [[سورہ برائت]] کی تبلیغ کرنا ہے ابن اسحاق کی روایت کے مطابق پیغمبر اکرم نے [[جنگ تبوک]] نویں ہجری ذی الحجہ کے مہینے میں ابوبکر کو حج کا سرپرست بنا کر مکہ روانہ کیا اور انکے مدینہ سے جانے کے بعد سورہ برائت نازل ہوئی اور پیغمبر اکرم نے یہ کہہ کر کہ: « صرف میرے ہی خاندان کا کوئی شخص اس پیغام کو میری طرف سے پہنچائے گا» علی علیہ السلام کو اپنی اونٹ دیکر اس پیغام کو پہنچانے کے لیے مکہ بھیجا۔<ref> ابن ہشام، ج۴، ص۱۸۸-۱۹۱</ref> مفسرین اور مورخین کے مابین موسم حج میں پڑھے گئےآیات کی تعداد، آیات پڑھنے کا محل، نازل ہونے کا وقت، ابوبکر کی حج سرپرستی سے معزول ہونا اور علی علیہ السلام کو انکی جگہ منصوب کرنے میں بہت زیادہ اختلاف ہے۔<ref> نک: واقدی، ج۲، ص۱۰۷۷؛ ابن سعد، ج۲، ص۱۶۸-۱۶۹، ج۳، ص۱۷۷؛ ترمذی، ج۵، ص۲۷۲-۲۷۶؛ طبری، تاریخ، ج۱۰، ص۴۱-۴۷؛ طوسی، ج۵، ص۱۶۹؛ ابن حزم، ص۲۰۶؛ طبرسی، فضل، ج۵، ص۶</ref> | ||
==جیش اسامہ کا واقعہ== | ==جیش اسامہ کا واقعہ== |