مندرجات کا رخ کریں

"اشعریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

15 بائٹ کا اضافہ ،  26 دسمبر 2023ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 206: سطر 206:


===ارادی افعال (نظریۂ کسب) ===
===ارادی افعال (نظریۂ کسب) ===
کیا انسان اپنے ارادی افعال میں آزاد ہے یا نہیں؟ بالفاظ دیگر کیا انسان خود اپنے ارادی افعال کا خالق ہے یا خداوند متعال ہی انسان کے ارادی افعال کا خالق بھی ہے؟ [[معتزلہ]] انسان کو اپنے کرداروں اور افعال و اعمال کا خالق بھی سمجھتے تھے؛ (نظریۂ تفویض = Theory of Devolution)۔
کیا انسان اپنے ارادی افعال میں آزاد ہے یا نہیں؟ بالفاظ دیگر کیا انسان خود اپنے ارادی افعال کا خالق ہے یا خداوند متعال ہی انسان کے ارادی افعال کا خالق بھی ہے؟ [[معتزلہ]] انسان کو اپنے کرداروں اور افعال و اعمال کا خالق بھی سمجھتے تھے؛ ([[تفویض|نظریۂ تفویض]] = Theory of Devolution)۔


اور اہل ظاہر ـ یعنی [[اہل سنت]] اور [[جبریہ]] ـ نے انسان کے ارادی افعال کو اللہ کی مخلوق قرار دیا اور ان کی نسبت خدا کو دی؛ (نظریۂ جبر (جبریت) = Determinism )۔
اور اہل ظاہر ـ یعنی [[اہل سنت]] اور [[جبریہ]] ـ نے انسان کے ارادی افعال کو اللہ کی مخلوق قرار دیا اور ان کی نسبت خدا کو دی؛ (نظریۂ جبر (جبریت) = Determinism )۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم