سنہ 41 ہجری
سنہ 41 ہجری قمری اسلامی کیلنڈر کا 41 واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن بروز جمعہ 1 محرم بمطابق 10 مئی سنہ 661ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز پیر بمطابق 29 اپریل سنہ 662ء ہے۔[1]
تاریخی واقعات
- 23 رجب کو مدائن میں امام حسنؑ پر حملہ
- امام حسنؑ کا معاویہ کے ساتھ صلح[2] 26 ربیعالاول
- مرکز خلافت کا مدینہ سے دمشق منتقلی اور معاویہ کی خلافت کا آغاز
وفات
- عاتکہ بنت زید بن عمرو کی وفات[3]
- حفصہ بنت عمر بن خطاب کی وفات ایک قول کی بنا پر[4]
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ شریف قرشی، حیاۃ الحسن، ص۴۷۱۔
- ↑ ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۵، ص۱۹۱۔
- ↑ ابنعبدالبرّ، الاستیعاب، ۱۳۸۰ق، ج۴، ص۱۸۱۲۔
مآخذ
- شریف قرشی، باقر، الحیاۃ الحسن، ترجمہ فخرالدین حجازی، انتشارات بعثت، ۱۳۷۶۔
- ابن جوزی، عبدالرحمن بن علی، المنتظم فی تاریخ الامم و الملوک، تحقیق: محمد عبدالقادر عطا و مصطفی عبدالقادر عطا، دارالکتب العلمیہ، بیروت، ۱۴۱۲ھ-۱۹۹۲ء۔
- ابنعبدالبرّ، الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب، چاپ علیمحمد بجاوی، قاہرہ، بی نا، ۱۳۸۰ھ۔