سنہ 67 ہجری
سنہ 67 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 67واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز ہفتہ بمطابق 31 جولائی سنہ 686ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز بدھ بمطابق 20 جولائی سنہ 687ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- جنگ خازر اور عبیداللہ بن زیاد کا ابراہیم بن مالک اشتر کے ہاتھوں شکست[2]
وفات
- ابراہیم بن مالک اشتر کے ہاتھوں عبیداللہ بن زیاد کی ہلاکت 10 محرم
- رشید غلام عبیداللہ بن زیاد، جنگ خارز میں
- محمد بن اشعث بن قیس کندی[3]
- مختار ثقفی(14 رمضان)[4]
- حجر بن عدی کے بیٹے عبداللہ اور عبدالرحمان، قیام مختار میں
- احنف بن قیس[5]
- پیغمبر اکرمؐ اور امیرالمؤمنین کے اصحاب اور قیبلہ طَیء کے سردار عدی بن حاتم طائی
حوالہ جات
مآخذ
- طبری، محمد بن جریر، تاریخ الامم و الملوک، دار التراث، بیروت، ۱۳۸۷ش۔