سنہ 82 ہجری
سنہ 82 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 82واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز منگل بمطابق 19 فروری سنہ 701ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز جمعہ بمطابق 7 فروری سنہ 702ء ہے۔[1]
اہم واقعات
وفات
- حجاج بن یوسف ثقفی کے ہاتھوں امام علیؑ اور امام حسنؑ کے صحابی کمیل بن زیاد نخعی کی شہادت
- امام علیؑ کے صحابی زاذان ابوعمرو