سنہ 18 ہجری
سنہ 18ہجری قمری، ہجری قمری کا اٹھارواں سال ہے.
اس سال کا پہلا دن یعنی ١ محرم، منگل کا دن 24 دی سنہ 17شمسی اور 15 جنوری سنہ 639 میلادی ہے. اس سال کا آخری دن یعنی 30 ذوالحجہ، ہفتے کا دن 13 دی سنہ 18 شمسی اور 4 جنوری سنہ 640 میلادی ہے. [1]
سنہ 18 ہجری میں پیش آنے والے واقعات
- پیغمبر اکرم(ص) کے صحابی شرجیل بن حسنہ کی وفات
- ابوعبیدہ جراح کی وفات، جو پیغمبر اکرم(ص) کا صحابی اور ابوبکر اور عمربن خطاب کا دوست جس نے سقیفہ کے موقع پر ابوبکر کی حمایت کی تھی.
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری