سنہ 97 ہجری
سنہ 97 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 97واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز جمعرات بمطابق 9 ستمبر سنہ 715ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز پیر بمطابق 28 اگست سنہ 716ء ہے۔[1]
اہم واقعات
ولادت
- مذہب زیدیہ کے امام ابراہیم بن عبداللہ بن حسن معروف بہ قتیل باخمری و نفس رضیہ نے بنی عباس کے خلاف قیام کیا جس میں اسے شکست ہوئی۔
- امام صادقؑ کے شاگرد اور مکتب صوفیہ کے فقیہ اور محدث سفیان ثوری۔