سنہ 66 ہجری
سنہ 66 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 66واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز منگل بمطابق 11 اگست سنہ 685ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز جمعہ بمطابق 30 جولائی سنہ 686ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- قیام مختار (14 ربیع الاول)
- عبداللہ بن عزرہ خثعمی کا بصرہ فرار کرنا[2]
- ابراہیم بن مالک اشتر کا ابن زیاد سے جنگ کرنے کے لئے کوفہ سے باہر خارج ہونا(20 ذی الحجہ)
وفات
- جابر بن سمرہ[3]
- عمر بن سعد (بنابر قولی)
- خولی بن یزید اصبحی
- شمر بن ذی الجوشن
- عثمان بن خالد جہنی
- کعب بن جابر ازدی
- بشر بن سوط ہمدانی قابضی
- عبدالرحمان بن ابی خشکارہ بجلی
- اسحاق بن حیوہ حضرمی
- حکیم بن طفیل طایی
- رفاعۃ بن شداد بجلی
- مالک بن نسیر کندی
- رجاء بن منقذ عبدی
- صالح بن وہب یزنی
- واحظ بن ناعم
- سالم بن خیثمہ جعفی
- اسید بن مالک حضرمی
- ہانی بن ثبیت حضرمی
- عمرو بن صبیح صیداوی
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ طبری، تاریخ، ج۶، ص۶۵؛ مجلسی، بحارالانوار، ج۴۵، ص۳۷۵؛ ابناثیر، الکامل، ج۴، ص۲۴۴۔
- ↑ نک: نووی، ج۱، ص۱۴۲؛ ذہبی، ۱۴۱۸، حوادث و وفیات ۶۱ـ۸۰، ص۵۰
مآخذ
- طبری، محمد بن جریر، تاریخ طبری، ج۵، مصر، دار المعارف