سنہ 78 ہجری
سنہ 78 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 78واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 2 اپریل سنہ 697ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز ہفتہ بمطابق 22 مارچ سنہ 698ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- حجاج نے عبدالرحمن بن محمد بن اشعث کو سیستان کا گورنر مقرر کیا
وفات
- جابر بن عبداللہ انصاری[2]
- شریح بن ہانی حارثی، جنگ سیستان میں
- شریح بن حارث کندی (قاضی شریح)
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیلی تاریخ
- ↑ ابن قتیبه، المعارف، ص۳۰۷.
مآخذ
- ابن قتیبہ، المعارف، چاپ ثروت عکاشہ، قاہرہ، ۱۹۶۰ء۔