سنہ 62 ہجری
سنہ 62 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 62واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 23 ستمبر سنہ 681ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز منگل بمطابق 12 ستمبر سنہ 682ء ہے۔[1]
ولادت
- عمر بن عبدالعزیز کی ولادت ایک قول کی بنا پر[2]
وفات
- ام سلمہ زوجہ پیغمبرؐ، 10 محرم[3]
- حضرت زینب (س)، 15 رجب
- صحابی رسول اور امام علیؑ کے گورنر منذر بن جارود (البتہ ایک قول کی بنا پر سنہ 61ھ)[4]
- رباب بنت امرؤ القیس زوجہ امام حسینؑ[5]
حوالہ جات
مآخذ
- حر عاملی محمد، وسائل الشیعۃ، بہ کوشش محمد رازی، بیروت، ۱۳۸۹ھ۔
- ذہبی محمد، سیراعلام النبلاء، بہ کوشش شعیب ارنؤوط و دیگران، بیروت، ۱۴۰۵ھ۔
- امین عاملی، سیدمحسن، اعیان الشیعۃ، بیروت، دارالتعارف۔