سنہ 63 ہجری
Appearance
سنہ ۶۴ ہجری سنہ ۶۲ ہجری | |
| 682-683ء | |
|---|---|
| امامت | |
| امام سجادؑ (مدت امامت: 34 سال، 61ھ سے 95ھ) | |
| اسلامی ممالک کی حکومتیں | |
| خلافت بنی امیہ | یزید بن معاویہ |
| اہم واقعات | |
| واقعہ حرہ | |
سنہ 63 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 63واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 13 ستمبر سنہ 682ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز ہفتہ بمطابق 1 ستمبر سنہ 683ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- 28 ذیالحجہ واقعہ حرہ، یزید بن معاویہ کے سپاہیوں کے ہاتھوں مدینہ پر حملہ اور لوگوں کا قتل عام [2]
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ قمی، وقایع الایام، 1389 ہجری شمسی، ص208۔