سنہ 95 ہجری
سنہ 95 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 95واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز منگل بمطابق 30 ستمبر سنہ 713ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز ہفتہ بمطابق 19 ستمبر سنہ 714ء ہے۔[1]
ولادت
- منصور عباسی معروف بہ دوانیقی؛ دوسرا عباسی خلیفہ
وفات
- شہادت امام سجادؑ، 12 محرم یا 25 محرم[2] (دوسری نقل کے مطابق امام 94ھ کو شہید ہوئے)۔
- حجاج بن یوسف ثقفی، عراق و حجاز کے حاکم 13 رمضان
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیلی تاریخ
- ↑ شیخ مفید، الإرشاد، ج۲، ص۱۳۷؛ کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۴۶۶.
مآخذ
- شیخ، مفید، الإرشاد فی معرفۃ حجج اللہ علی العباد، کنگرہ شیخ مفید، ۱۴۱۳ھ، چاپ اول۔
- کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، بہ تصحیح علیاکبر غفاری و محمد آخوندی، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، چاپ چہارم، ۱۴۰۷ھ۔