سنہ 90 ہجری
Appearance
سنہ 90 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 90واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز منگل بمطابق 24 نومبر سنہ 708ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز جمعہ بمطابق 12 نومبر سنہ 709ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- برمک مشہور بہ ابوالبرامکہ کے بیٹے خالد کی ولادت[2] جو بنی عباس کے حکمران تھے[3]
- قرّاء سبعہ میں سے قرائت عاصم کے مشہور ترین راوی، حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی[4]
وفات
- سلیم بن قیس ہلالی (ایک قول کی بنا پر )[5]
- عبداللہ بن جعفر، حضرت زینب(س) کے شوہر[6]
حوالہ جات
مآخذ
- ابن جزری، النشر فی القراءات العشر، چاپ علی محمد ضباع، مصر [? ۱۹۴۰]، چاپ افست تہران [بیتا.]
- ابن خلکان (م.۶۸۱ق.)، وفیات الاعیان، بہ کوشش احسان عباس، بیروت، دار صادر
- ابن قتیبہ، عبداللہ، المعارف، بہ کوشش ثروت عکاشہ، قاہرہ، ۱۹۶۰ء
- امینی، عبدالحسین، الغدیر، بیروت،دار الکتاب العربی، ۱۳۹۷ھ
- ذہبی، معرفہالقرّاء الکبار علی الطبقات و الاعصار، چاپ بشار عواد معروف، شعیب ارنؤوط، و صالح مہدی عباس، بیروت ۱۴۰۴/۱۹۸۴
- زرکلی، خیرالدین، الأعلام قاموس تراجم لأشہر الرجال و النساء من العرب و المستعربین و المستشرقین، بیروت،دار العلم للملایین، چاپ ہشتم، ۱۹۸۹ء۔