مندرجات کا رخ کریں

سنہ 21 ہجری

ویکی شیعہ سے

سنہ 21 ہجری قمری، ہجری قمری کا اکیسواں سال ہے.

اس سال کا پہلا دن، ١ محرم، پیر کا دن 22 آذر سنہ 20 شمسی اور 13 دسمبر سنہ 641 میلادی ہے. اس سال کا آخری دن یعنی 30 ذوالحجہ، جمعہ کا دن، 10 آذر سنہ 21 شمسی اور 2 دسمبر سنہ 642 میلادی ہے. [1]

اہم واقعات

  • فتح نہاوند، جنگ نہاوند، 5 ربیع الاول اور 14 فروری سنہ 642 میلادی کو واقع ہوئی ہے.[2]

وفات

حوالہ جات

  1. سایت تبدیل تاریخ ہجری
  2. طبری، تاریخ الامم و الملوک، ج۴، ص ۳۱۳.