سنہ 84 ہجری
سنہ 84 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 84واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز بدھ بمطابق 28 جنوری سنہ 703ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز اتورا بمطابق 17 جنوری سنہ 704ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- عبدالملک بن مروان کے توسط سے اسلامی درہم و دینار کا رواج [2]
وفات
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیلی تاریخ
- ↑ ابنقتیبہ الدینوری، الامامۃ و السیاسۃ،ص۳۱۶
مآخذ
- ابن قتیبہ دینوری، أبو محمد عبد اللہ بن مسلم، الإمامۃ و السیاسۃ المعروف بتاریخ الخلفاء، تحقیق علی شیری، بیروت، دارالأضواء، ط الأولی، ۱۴۱۰/۱۹۹۰