سنہ 77 ہجری
سنہ 77 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 77واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز پیر بمطابق 13 اپریل سنہ 696ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز جمعرات بمطابق 1 اپریل سنہ 697ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- مطرف بن مغیرہ کا حجاج اور عبدالملک بن مروان کے خلاف مدائن میں قیام[2]
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیلی تاریخ
- ↑ مراجعہ کریں: بلاذرى، ۱۹۹۶-۲۰۰۰، ج ۶، ص۵۰۷-۵۱۵؛ طبرى، ج۶، ص۲۸۴-۲۹۸
مآخذ
- بلاذرى، احمدبن یحیى، انساب الاشراف، چاپ محمود`فردوسالعظم، دمشق، ۱۹۹۶-۲۰۰۰۔