سنہ 45 ہجری
سنہ 45 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 45واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن بروز جمعرات 1 محرم بمطابق 27 مارچ سنہ 665ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز اتوار بمطابق 15 مارچ سنہ 666ء ہے۔[1]
تاریخی واقعات
- معاویہ کی طرف سے زیاد بن ابیہ کو عراق کی حکومت سپرد کرنا[2]
وفات
- حفصہ زوجہ پیغمبر اکرمؐ کی وفات
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ طبری، تاریخ، ج۵، ص۱۷۔