سنہ 80 ہجری
سنہ 80 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 80واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز اتوار بمطابق 12 مارچ سنہ 699ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز بدھ بمطابق 28 فروری سنہ 700ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- ولادت امام صادق علیہ السلام[2]
- ولادت حمزۃ بن حبيب، قراء سبعہ میں سے
- ولادت ابوحنیفہ، اہل سنت کے مذاہب اربعہ میں سے مکتب حنفیہ کے بنیاد گزار
وفات
- مخنف بن سلیم ازدی[3]
- خیثمۃ بن عبدالرحمان[4]
- معبد بن خالد الجَہْنی
- عبداللـہ بن اباض، مذہب اباضیہ کی بانی[5]
- عبداللہ بن جعفر، حضرت زینب(س) کے شوہر[6]
حوالہ جات
مآخذ
- اربلى، كشف الغمۃ في معرفۃ الأئمۃ، اول، قم، رضى، ۱۴۲۱ھ۔
- طبری، محمد بن جریر، تاریخ الأمم و الملوک، تحقیق: محمدأبوالفضل ابراہیم، دارالتراث، بیروت، ۱۳۸۷ق/۱۹۶۷ء۔
- عسقلانی، ابن حجر، تہذیب التہذیب، حیدرآباد، ۱۳۲۵ھ۔