سنہ 39 ہجری
سنہ 39 ہجری ہجری قمری کیلنڈر کا 39واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن یعنی 1 محرم بروز ہفتہ بمطابق 1 جون سنہ 659ء اور آخری تاریخ 29 ذیالحجہ بروز ہفتہ بمطابق 19 مئی سنہ 660ء ہے۔[1]
اہم واقعات
وفات
- شہادت مالک اشتر نخعی۔[2]
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ ابن أبی الحدید، شرح نہج البلاغۃ، ج ۱۵، ص ۱۰۱۔
مآخذ
- ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، تحقیق: محمد ابوالفضل ابراہیم، ج ۱۵،دار احیاء الکتب العربیۃ، ۱۳۷۸/۱۹۵۹ء۔