سنہ 32 ہجری
سنہ 32 ہجری ہجری قمری کیلنڈر کا 32واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن یعنی 1 محرم بروز اتوار بمطابق 15 اگست سنہ 652ء اور آخری تاریخ 30 ذیالحجہ بروز جمعرات بمطابق 4 اگست سنہ 653ء ہے۔[1]
اہم واقعات
وفات
- عباس بن عبدالمطلب (14 رجب)
- پیغمبراکرمؐ اور امیرالمومنینؑ کے بڑے صحابی ابوذر غفاری، (ذیالحجہ)
- عبداللہ بن مسعود
- عبدالرحمن بن عوف