سنہ 72 ہجری
سنہ 72 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 72واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز اتوار بمطابق 7 جون سنہ 691ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز بدھ بمطابق 25 مئی سنہ 692ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- بصرہ سے زبیریوں کا خاتمہ
- عبدالملک بن مروان کے توسط سے مسجد صخرہ کی تکمیل [2]
- حجاج بن یوسف ثقفی کا مکہ پر حملہ
- بنی امیہ کا عبدالملک بن مروان کے حکم سے کعبہ پر پتھراؤ اور عبداللہ بن زبیر سے جنگ [3]
وفات
- ابراہیم بن مالک اشتر[4]
- براء بن عازب، پیغمبر اکرمؐ اور حضرت علیؑ کے صحابی
- نجدۃ بن عامر[5]
- مصعب بن زبیر[6]
حوالہ جات
مآخذ
- بلاذری، احمدبن یحیی، انساب الاشراف، بہ کوشش ف۔ گواتن، بغداد، مکتبہ المثنی۔
- حمیدی، جعفر، تاریخ اورشلیم، امیركبیر، تہران، دوم، ۱۳۸۱ش۔
- ذہبی، شمسالدین محمد، تاریخ الاسلام، قاہرہ، ۱۳۶۸ھ۔
- مسعودی، علیبن حسین، مروج الذہب، بیروت، ۱۹۶۶ء۔
- یعقوبی، احمد، تاریخ، بہ کوشش ہوتسما، لیدن، ۱۹۶۹ء