سنہ 14 ہجری

ویکی شیعہ سے

سنہ 14 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا چودہواں سال ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم شنبہ بمطابق 28 فروری 635 عیسوی اور آخری دن منگل 30 ذی الحجہ بمطابق 16 فروری 636 عیسوی ہے۔[1]

سال 14 ہجری قمری کے واقعات

  • مشہور روایت کے مطابق، مسلمانوں کے ہاتھوں دمشق فتح ہوا۔

وفیات

  • ابو عبید ثقفی، مختار ثقفی کے والد، صحابی پیغمبر اور صدر اسلام میں ایرانیوں کے ساتھ ہوئی جنگ میں عرب کے مشہور سردار

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ هجری
  2. ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۴، ص۹۹؛ ابن عبد البرّ، الاستیعاب فی معرفة الأصحاب، ج۲، ص۴۲۲؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابة فی تمییز الصحابه، ج۲، ص۲۳۸ـ۲۳۹.

مآخذ