سنہ 76 ہجری
سنہ 76 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 76واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز بدھ بمطابق 24 اپریل سنہ 695ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز اتوار بمطابق 12 اپریل سنہ 696ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- محمد بن حنفیہ کا شام کا سفر اور عبدالملک بن مروان سے ملاقات
- عبداللہ بن جارود کا حجاج بن یوسف کے خلاف بغاوت (ربیع الثانی)[2]
وفات
- سلیم بن قیس ہلالی (ایک قول کی بنا پر)
- حبۃ بن جوین عرنی، راوی حدیث اصحاب امیرالمومنین، آپ حضرت عثمان کے قتل کے واقعے میں مدینہ میں تھے اور سب سے پہلے امام علیؑ کی بیعت کرنے والوں میں سے تھے۔
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیلی تاریخ
- ↑ خلیفۃبن خیاط، ص۱۷۰؛ ابنحبیب، ص۴۸۲؛ بلاذرى، ۱۹۹۶-۲۰۰۰، ج۶، ص۳۹۷-۴۰۵؛ ابناثیر، ج۴، ص۳۸۱-۳۸۸
مآخذ
- خلیفۃبن خیاط، تاریخ خلیفۃبن خیاط، چاپ مصطفى نجیب فوّاز و حکمت کشلى فوّاز، بیروت، ۱۴۱۵/۱۹۹۵۔