سنہ 71 ہجری
Appearance
سنہ 71 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 71واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز ہفتہ بمطابق 18 جون سنہ 690ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز ہفتہ بمطابق 6 جون سنہ 691ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- عبدالملک بن مروان کے حکم سے کوفہ کے دارالامارہ کے تخریب
- خوارج کا صنعا قبضہ [2]
وفات
- ابراہیم بن مالک اشتر، 13 جمادی الاول[3]
- براء بن عازب، پیغمبر اکرمؐ اور حضرت علیؑ کے صحابی
- مصعب بن زبیر[4]
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ لویکی، «اباضیان... »، ص۴
- ↑ ابناثیر، الکامل، بیروت، ۱۴۰۲ق، ج۴، ص۳۲۳؛ طبری، تاریخ، بہ کوشش محمد ابوالفضل ابراہیم، قاہرہ، ۱۹۶۰-۱۹۶۸م، ج۶، ص۱۵۸
- ↑ یعقوبی، ج ۲، ۲ ۳۱۷
مآخذ
- ابناثیر، الکامل، بیروت، ۱۴۰۲ھ۔
- طبری، تاریخ، بہ کوشش محمد ابوالفضل ابراہیم، قاہرہ، ۱۹۶۰-۱۹۶۸ء۔