سنہ 70 ہجری
سنہ 70 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 70واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 28 جون سنہ 689ء اور آخری دن 30 ذی الحجہ بروز منگل بمطابق 17 جون سنہ 690ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- امام باقرؑ، امام صادقؑ اور امام کاظمؑ کے خاص صحابی زُرارَة بن اَعْیَن کی ولادت
- مقتل الحسین کے مصنف ابومخنف کی ولادت [2]
وفات
- یمن میں امام علیؑ کے گورنر سعید بن نمران ہمدانی ناعطی[3]
- امیرالمومنینؑ کے سپہ سالار اور کوفہ کے بزرگ شبث بن ربعی تمیمی جو امام حسینؑ کو کوفہ آنے کی دعوت دینے والوں میں سے تھے[4]
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ مدخل ابومخنف، در دایرة المعارف بزرگ اسلامی
- ↑ الاصابہ، ج۲، ص۲۱۲؛ انساب الاشراف، ج۲، ص۴۵۳؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۶، ص۱۴۶
- ↑ ابنحجر، الاصابہ، ج۳، ص۳۰۳