سنہ 69 ہجری
سنہ 69 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 69واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز پیر بمطابق 9 جولائی سنہ 688ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز جمعرات بمطابق 27 جون سنہ 689ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- مصعب بن زبیر کا بصرہ قبضہ
وفات
- امام علی(ع) کے صحابی اور علم نحو کے بنیاد گزار ابوالاسود دوئلی[2]
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ نک: زبیدی، ص۲۶؛ یغموری، ص۲۱؛ ابوالفرج، ج۱۲، ص۳۳۴؛ ابن عساکر، ج۵، ص۳۴۱؛ ابن خلکان، ج۲، ص۵۳۹