سنہ 64 ہجری
سنہ 64 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 64واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز اتوار بمطابق 2 ستمبر سنہ 683ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز بدھ بمطابق 20 اگست سنہ 684ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- عبداللہ بن زبیر کے دور میں یزید کے سپاہیوں کی جانب سے مکہ کا محاصرہ 26 محرم اور کعبہ پر پتھراؤ 3 ربیعالاول
- شہر بصرہ پر آل زبیر کا قبضہ
- معاویہ بن یزید کا خلافت پر پہنچنا اور اسے خیرباد کہنا[2]
- بنی امیہ کا مروان بن حکم کی بیعت[3]
وفات
- یزید، 14 ربیعالاول[4]
- معاویہ بن یزید، 25 جمادیالاول
- ام البنین(س)، 13 جمادیالثانی
- پیغمبر اسلامؐ اور امام علی کے صحابی ابوبرزہ اسلمی، جس نے متعدد غزوات اور جنگ جمل، صفین اور نہروان میں شرکت کی تھی۔
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ بلاذری، جمل، ج ۵، ص۳۷۹؛ نیز نک: خلیفہ، ج ۱، ص۳۲۱؛ طبری، تاریخ، ج ۵، ص۵۳۰
- ↑ خلیفہ، ج ۱، ص۳۱۸، ۳۲۶؛ ابن سعد، ج ۵، ص۴۱؛ طبری، ج ۵، ص۵۳۴
- ↑ خلیفہ، ج ۱، ص۳۲۰؛طبری۷ ہمان، ج ۵، ص۴۹۹؛ مسعودی، ج ۳، ص۲۸۱
مآخذ
- ابن سعد، محمد، الطبقات الکبری، بیروت، دار صادر۔
- بلاذری، احمد، جمل من انساب الاشراف، بہ کوشش سہیل زکار و ریاض زرکلی، بیروت، ۱۴۱۷ھ۔
- خلیفۃ بن خیاط، تاریخ، بہ کوشش سہیل زکار، دمشق، ۱۹۶۷م۔
- طبری، ابوجعفر محمد بن جریر، تاریخ الرسل و الملوک معروف بہ تاریخ طبری۔
- مسعودی، علی، مروج الذہب، بہ کوشش شارل پلا، بیروت، ۱۹۶۶ء۔