سنہ 85 ہجری
سنہ 85 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 85واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز پیر بمطابق 18 جنوری سنہ 704ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز جمعرات بمطابق 5 جنوری سنہ 705ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- مصر میں مقام حضرت زینب(س) کی تعمیر
وفات
- عمرو بن حریث مخزومی، بنی امیہ کے کارندے اور کوفہ کے والی
- محمد بن عمیر تمیمی، کوفہ کے بزرگان میں سے
- عبدالعزیز بن مروان
- خالد بن یزید بن معاویہ