سنہ 75 ہجری
Appearance
سنہ 75 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 75واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز ہفتہ بمطابق 5 مئی سنہ 694ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز منگل بمطابق 23 اپریل سنہ 695ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- عبدالملک بن مروان کی طرف سے حجاج بن یوسف ثقفی کو عراق کی حکومت پر مامور کرنا
- حجاج بن یوسف کی طرف سے سکہ جاری کیا گیا جس کے ایک طرف "بسم اللہ" اور دوسری طرف لفظ "حجاج" درج کیا گیا تھا۔[2]
وفات
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیلی تاریخ
- ↑ کرْملی، ص۱۳
- ↑ خلیفۃ بن خیاط، ص۲۰۹؛ ابن حبّان، ج۳، ص۵۲؛ ابن مَنْجویہ، ج۱، ص۱۱۴
مآخذ
- خلیفۃ بن خیاط، تاریخ خلیفۃ بن خیاط، روایۃ بقی بن مخلد، چاپ سہیل زکار، بیروت، ۱۴۱۴ق/۱۹۹۳ء۔
- ابن حبّان، کتاب الثقات، حیدرآباد دکن ۱۳۹۳ـ۱۴۰۳ق/ ۱۹۷۳ـ۱۹۸۳م، چاپ افست بیروت، بیتا۔
- ابن منجویہ، رجال صحیح مسلم، چاپ عبداللّہ لیثی، بیروت، ۱۴۰۷/ق۱۹۸۷ء۔
- اَنستاس ماری کرْملی، النقود العربیۃ و علم النِّمیات، قاہرہ، ۱۹۳۹ء: چاپ افست بیروت۔