سنہ 20 ہجری
سنہ 20 ہجری قمری، ہجری قمری کا بیسواں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن یعنی ١ محرم، جمعرات کا دن 3 دی سنہ 19 شمسی اور 23 دسمبر سنہ 640 میلادی ہے۔ سال کا آخری دن یعنی 29 ذی الحجہ، اتوار کا دن، 21 آذر سنہ 20 شمسی اور 12 دسمبر سنہ 641 میلادی ہے۔[1]
اہم واقعات
- 1 محرم کو عمرو بن عاص کے ہاتھوں مصر کی فتح۔
وفات
- صفیہ بنت عبدالمطلب پیغمبر اسلام(ص) کی پھوپھی۔
- جحش کی بیٹی زینب، پیغمبر(ص) کی زوجہ۔[2]