مندرجات کا رخ کریں

"علم غیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

11 بائٹ کا ازالہ ،  21 جنوری 2019ء
م
imported>Abbasi
سطر 61: سطر 61:
* علم امام صرف ان اشیاء تک محدود ہے جن کی امام کو اپنی ذمہ داری نبھانے کیلئے ضروری اور لازمی ہے۔<ref>صالحی نجف آبادی، ص۴۵۵-۴۵۶</ref>

===امام کے علم کی وسعت ===
===وسعت علم امام===
شیعہ اعتقادات کے مطابق امام کا علم ان تمام چیزوں کو احاطہ کرتا ہے جو امام کی ذمہ داری کو نبھانے یعنی امت کی ہدایت و رہبری کیلئے لازم اور ضروری ہیں۔ <ref>صدوق، الخصال، ج۲، ص۵۲۹</ref> شیعہ احادیث میں اس بات پر تصریح کی گئی ہے کہ امام کو ان تمام چیزوں کا علم ہوتا ہے جو اس دنیا میں واقع ہوگئی ہیں یا واقع ہونگی۔ انہی روایات میں یہ بھی موجود ہے کہ خداوند متعال ایسے شخص کو جو لوگوں کے تمام سوالات کا جواب دینے کی اہلیت نہیں رکھتا امام اور اپنی حجت قرار نہیں دیتا۔<ref>کلینی، ج۱، ص۲۶۰‌-۲۶۱</ref>

امام کے علم کی بعض مصادیق درج ذیل ہیں:
امام کے علم کی بعض مصادیق درج ذیل ہیں:
گمنام صارف