مندرجات کا رخ کریں

"صہیب بن سنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
Shamsoddin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
imported>Abbasi
سطر 15: سطر 15:
==دوران پیامبر==
==دوران پیامبر==


===اسلام آوردن===
===اسلام قبول کرنا===
صہیب اور [[عمار یاسر]] تیس افراد کے بعد مسلمان ہوئے۔<ref> استیعاب، ج۲، ص۷۲۸؛ البدء و التاریخ، ج۴، ص۱۴۶</ref> جب [[پیامبر (ص)]] کچھ لوگوں کے ساتھ  [[ارقم بن ابی ارقم|ارقم]] میں مخفی تھے، عمار یاسر ارقم کے گھر کے سامنے اجازت ملنے کے منتظر تھے کہ صہیب وہاں پہنچ گیا۔ عمار نے اس سے آنے کا سبب پوچھا؟ صہیب نے جواب دیا: تم کس لئے آئے ہو؟ عمار نے کہا: آیا ہوں تا کہ  رسول خدا‌(ص) کی باتیں سن سکوں  صہیب: میں بھی اسیلئے آیا ہوںاکٹھے گھر میں داخل ہوئے۔ پیامبر (ص) نے انہیں اسلام کی دعوت دی تو  دونوں نے  اسے قبول کیا اور مسلمان ہو گئے۔<ref> اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ استیعاب، ج۲، ص۷۲۸</ref>
صہیب اور [[عمار یاسر]] تیس افراد کے بعد مسلمان ہوئے۔<ref> استیعاب، ج۲، ص۷۲۸؛ البدء و التاریخ، ج۴، ص۱۴۶</ref> جب [[پیامبر (ص)]] کچھ لوگوں کے ساتھ  [[ارقم بن ابی ارقم|ارقم]] میں مخفی تھے، عمار یاسر ارقم کے گھر کے سامنے اجازت ملنے کے منتظر تھے کہ صہیب وہاں پہنچ گیا۔ عمار نے اس سے آنے کا سبب پوچھا؟ صہیب نے جواب دیا: تم کس لئے آئے ہو؟ عمار نے کہا: آیا ہوں تا کہ  رسول خدا‌(ص) کی باتیں سن سکوں  صہیب: میں بھی اسیلئے آیا ہوںاکٹھے گھر میں داخل ہوئے۔ پیامبر (ص) نے انہیں اسلام کی دعوت دی تو  دونوں نے  اسے قبول کیا اور مسلمان ہو گئے۔<ref> اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ استیعاب، ج۲، ص۷۲۸</ref>


سطر 21: سطر 21:


===ہجرت===
===ہجرت===
<!--
ہجرت پیامبر (ص) کے بعد صہیب نے بھی  [[مدینہ]] کی طرف ہجرت کی۔ کفار [[قریش]] نے اسکا پیچھا کیا۔ صہیب نے تیر کو چلۂ کمان میں رکھا اور کہا تم مجھے جانتے ہو کہ میں نشانے میں مہارت رکھتا ہوں،اگر تم نے مجھ سے دوری اختیار نہ کی تو میں اسے چلاؤں گا اور ترکش میں موجود آخری تیر تک میں تیر اندازی کرتا رہوں گا اور پھر تلوار سے جنگ کروں گا۔ میں تمہیں اپنے اموال کی جگہ سے آگاہ کرتا ہوں تا کہ تم اسے اپنے قبضہ میں لے لو۔ وہ اس معاملے پر راضی ہوئے اور واپس لوٹ آئے۔ اس نے اپنا سفر جاری رکھا یہاں تک کہ  [[قبا]] میں رسول اللہ سے ملحق ہو گیا۔<ref>اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹ </ref>
ہجرت پیامبر (ص) کے بعد صہیب نے بھی  [[مدینہ]] کی طرف ہجرت کی۔ کفار [[قریش]] نے اسکا پیچھا کیا۔ صہیب تیری بہ چلہ کمان نہاد و گفت ہمہ مرا می‌شناسید در تیراندازی مہارت کامل دارم، چنانچہ از من دست نکشید آخرین تیری کہ در ترکشم ہست بہ کار بردہ، سپس با شمشیر با شما می‌جنگم؛ علاوہ من برای شما سودی ندارم. محل اموالم را بہ شما نشان می‌دہم تا آنہا را تصرف کنید و از من دست بکشید. آنہا بہ این معاملہ راضی شدند و برگشتند، او بہ راہ خود ادامہ داد تا در [[قبا]] خود را بہ پیامبر (ص) رسانید.<ref>اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹ </ref>


او و حضرت علی(ع)، آخرین کسانی از مہاجرین بودند کہ در نیمہ [[ربیع الاول]] در قبا بہ پیامبر(ص) پیوستند.<ref> استیعاب، ج۲، ۷۲۹؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۲</ref>
وہ اور  حضرت علی(ع) ان آخری مہاجرین میں سے ہیں جو وسط  [[ربیع الاول]] میں  قبا نامی جگہ پر پیامبر(ص) سے ملحق ہوئے۔<ref> استیعاب، ج۲، ۷۲۹؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۲</ref>


برخی [[شأن نزول]] [[آیہ]] {{متن قرآن|«وَمِنَ النَّاسِ مَن یشْرِی نَفْسَہُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـہِ ۗ»﴿۲۰۷﴾|ترجمہ=و از میان مردم كسی است كہ جان خود را برای طلب خشنودی خدا می‌فروشد.|سورہ=[[سورہ بقرہ|بقرہ]]|آیہ=۲۰۷}} را در رابطہ با او دانستہ‌اند.<ref> الاستیعاب، ج۲، ص۷۲۹؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۵؛ ابن سعد، ج۳، ص۱۷۲؛ وقعۃ الصفین، ص۳۲۴؛ واحدی، ص۶۷</ref> البتہ مشہور این است کہ این آیہ در شان حضرت علی در [[لیلۃ المبیت]] نازل شدہ است.<ref> آلاء الرحمن، ج۱، ص۱۸۵-۱۸۶</ref><ref> طباطبایی، ج۲، ص۱۳۵؛ حاکم نیشابوری، ج۳، ص۵؛ ابوعبداللہ شیبانی، ج۲، ص۴۸۴؛ عیاشی، ج۱، ص۱۰۱، ح۲۹۲; زرکشی، ج۱، ص۲۰۶؛ حاکم نیشابوری، ج۱، ص۱۲۳</ref>
کچھ علما اس آیت


صہیب در [[جنگ بدر|بدر]]<ref> استیعاب، ج۲، ۷۲۷؛ ذہبی، تاریخ اسلام،ج۲، ص۱۲۴</ref>، احد، خندق و سایر جنگ‌ہای پیامبر شرکت داشت.<ref> اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۲</ref> پیامبر اكرم(ص) دربارہ او فرمود: «جلوداران چہار نفرند؛ من جلودار اعراب، صہیب جلودار رومیان، سلمان جلودار فارس‌ہا و بلال جلودار حبشی‌ہااست.»<ref> اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶</ref>
<font color=green>{{حدیث|وَمِنَ النَّاسِ مَن یشْرِی نَفْسَہُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـہِ ۗ}}</font> ﴿۲۰۷﴾<ref>اور انسانوں میں سے کچھ ایسے (انسان) بھی ہیں جو خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کی خاطر اپنی جان بیچ ڈالتے ہیں </ref>


===پس از پیامبر===
کا  [[شأن نزول]] صہیب سے مربوط سمجھتے ہیں۔<ref> الاستیعاب، ج۲، ص۷۲۹؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۵؛ ابن سعد، ج۳، ص۱۷۲؛ وقعۃ الصفین، ص۳۲۴؛ واحدی، ص۶۷</ref> البتہ مشہور یہ ہے کہ یہ آیت  حضرت علی کی شان میں  [[لیلۃ المبیت]] کو نازل ہوئی۔<ref> آلاء الرحمن، ج۱، ص۱۸۵-۱۸۶</ref><ref> طباطبائی، ج۲، ص۱۳۵؛ حاکم نیشابوری، ج۳، ص۵؛ ابوعبداللہ شیبانی، ج۲، ص۴۸۴؛ عیاشی، ج۱، ص۱۰۱، ح۲۹۲; زرکشی، ج۱، ص۲۰۶؛ حاکم نیشابوری، ج۱، ص۱۲۳</ref>
خلیفہ دوم، علاقہ خاصی بہ صہیب داشت<ref>اسدالغابہ، ج۲، ص۴۲۱</ref>، از اینرو بنا بر وصیت او، صہیب پس از مرگش بر جنازہ او [[نماز میت|نماز]] خواند.<ref> ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳؛ تاریخ خلیفہ، ص۸۷؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۲۱</ref> در ایامی کہ خلیفہ دوم در بستر افتادہ بود، دستور داد، تا صہیب با مردم [[نماز]] بخواند<ref> مسعودی، التنبیہ و الاشراف، ص۲۵۲ </ref>،او با این دستور تا پس از خاتمہ یافتن کار [[شورای شش نفرہ|شورای خلافت]] برای مردم نماز می‌خواند.<ref> اسدالغابہ، ج۴، ص۴۲۱؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶</ref>


بعد از قتل [[عثمان]]، صہیب از کسانی بود کہ با علی (ع) [[بیعت]] نکرد.<ref> الکامل، ج۳، ص۱۹۱</ref> بر اساس روایتی در [[الاختصاص (کتاب)|اختصاص]]، بہ جہت برخی اعمال ناپسند مورد سرزنش [[اہل بیت (ع)]] قرار گرفتہ است.<ref> شیخ مفید، اختصاص، ص۷۳</ref>
صہیب نے [[جنگ بدر|بدر]]<ref> استیعاب، ج۲، ۷۲۷؛ ذہبی، تاریخ اسلام،ج۲، ص۱۲۴</ref>، احد، خندق اور دیگر جنگوں میں شرکت کی۔<ref> اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۲</ref> پیامبر اكرم(ص) نے اس کے براے میں فرمایا: پیش قدم چار نفر ہیں؛عربوں میں سے میں،رومویں میں سے صہیب، فارس میں سے سلمان اور حبشیوں میں سے بلال پیش قدم ہیں۔<ref> اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶</ref>


{{جعبہ نقل قول| عنوان =| نقل‌قول = سعدی:{{سخ}}{{شعر|نستعلیق}}{{ب|پیش صدر [[محمد(ص)|مصطفی]] بین ہم [[بلال]] و ہم صہیب |این چو عود آن چون شکر در عود سوزان آمدہ}}{{پایان شعر}}|تاریخ بایگانی|| منبع = کلیات سعدی، ص ۸۳۶|تراز =چپ| عرض = 500px|اندازہ خط = ۱۴px|رنگ پس‌زمینہ =#CAF1FF| گیومہ نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}
===  پیغمبر کے بعد===
خلیفہ دوم صہیب سے بہت زیادہ محبت  علاقہ خاصی بہ صہیب داشت<ref>اسدالغابہ، ج۲، ص۴۲۱</ref>، از اینرو بنا بر وصیت او، صہیب پس از مرگش بر جنازہ او [[نماز میت|نماز]] خواند.<ref> ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳؛ تاریخ خلیفہ، ص۸۷؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۲۱</ref> در ایامی کہ خلیفہ دوم در بستر افتادہ بود، دستور داد، تا صہیب با مردم [[نماز]] بخواند<ref> مسعودی، التنبیہ و الاشراف، ص۲۵۲ </ref>،او با این دستور تا پس از خاتمہ یافتن کار [[شورای شش نفرہ|شورای خلافت]] برای مردم نماز می‌خواند.<ref> اسدالغابہ، ج۴، ص۴۲۱؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶</ref>


==درگذشت==
قتل [[عثمان]] کے بعد صہیب حضرت  علی (ع) کی [[بیعت]] نہ کرنے والوں میں سے ہے۔<ref> الکامل، ج۳، ص۱۹۱</ref> بر اساس روایتی در [[الاختصاص (کتاب)|اختصاص]]، بہ جہت برخی اعمال ناپسند مورد سرزنش [[اہل بیت (ع)]] قرار گرفتہ است.<ref> شیخ مفید، اختصاص، ص۷۳</ref>
صہیب در [[شوال]] [[سال ۳۸ قمری|۳۸ق]] در [[مدینہ]] درگذشت<ref> الکامل، ج۳، ص۳۵۱؛ البدایہ و النہایہ، ج۷، ص۳۱۸؛ استیعاب، ج۲، ۷۳۳؛ اسدالغابہ، ج۴، ص۴۲۱</ref> و در [[بقیع]] مدفون شد.<ref> استیعاب، ج۲، ۷۳۳؛ ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳؛ الکامل، ج۳، ص۳۷۴</ref> درگذشت او در [[سال ۳۲ قمری|۳۲]]<ref> زرکلی، ج۳، ص۲۱۰</ref>، [[سال ۳۷ قمری|۳۷]]<ref> الکامل، ج۳، ص۳۵۱</ref> و [[سال ۳۹ قمری|۳۹]] نیز گفتہ شدہ است.<ref> ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳؛ الکامل، ج۳، ص۳۷۴، ج۲، ۶۸</ref>
 
سن او را ہنگام وفات، ۷۰<ref>الکامل، ج۳، ص۳۷۴، ج۲، ص۶۸؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶</ref>، ۷۳ و۹۰ ذکر کردہ‌اند.
==وفات==
-->
اس کی وفات [[شوال]] [[سال 38 قمری|38ق]] کو [[مدینہ]] میں ہوئی<ref> الکامل، ج۳، ص۳۵۱؛ البدایہ و النہایہ، ج۷، ص۳۱۸؛ استیعاب، ج۲، ۷۳۳؛ اسدالغابہ، ج۴، ص۴۲۱</ref> اور یہ [[بقیع]] میں مدفون ہوا۔<ref> استیعاب، ج۲، ۷۳۳؛ ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳؛ الکامل، ج۳، ص۳۷۴</ref> اس کے سن وفات میں [[سال 32 قمری|32]]<ref> زرکلی، ج۳، ص۲۱۰</ref>، [[سال37 قمری|37]]<ref> الکامل، ج۳، ص۳۵۱</ref> اور [[سال 39 قمری|39]] بھی کہا گیا ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳؛ الکامل، ج۳، ص۳۷۴، ج۲، ۶۸</ref>
وفات کے وقت اس کا سن 70 سال<ref>الکامل، ج۳، ص۳۷۴، ج۲، ص۶۸؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶</ref>، ۷۳ اور90سال ذکر ہوا ہے۔


==روایت==
==روایت==

نسخہ بمطابق 09:13، 8 اگست 2018ء



صُہَیب بن سِنَان بن خالد(مالک) بن عبد عمرو بن عقیل بن عامر،(متوفا۳۸ق بنا بر قول مشہور) صحابہ اور پہلے اسلام لانے والوں میں سے ہے جس نے عمار کے زمانے میں اسلام قبول کیا اور پیغمبر کی ہجرت کے موقع پر اپنے آپ کو قُبا پہنچایا۔

تمام غزوات میں حاضر تھا۔ خلیفہ دوم کی بماری کے موقع پر نماز پڑھانے کے فرائض انجام دئے نیز خلیفے کی وصیت کے مطابق خلیفۂ دوم کی وفات کے بعد اسی نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی۔ قتل عثمان کے بعد حضرت علی (ع) کی بیعت نہیں کی۔ کتاب الاختصاص میں اس کی مذمت میں روایت مذکور ہے۔ زرکلی نے 307 روایات اس سے نقل ہونے کا کہا ہے۔

نسب و بچپنا

نسب صہیب کا تذکرہ تین صورتوں میں آیا ہے:

  • صہیب بن سنان بن خالد بن عبد عمرو بن طفیل بن عامر بن جندلۃ بن كعب بن سعد بن خزیمۃ بن كعب بن سعد[1]
  • واقدی کے مطابق: صہیب بن سنان بن خالد بن عبد عمرو بن عقیل بن كعب بن سعد.[2]
  • ابن اسحاق کے مطابق: صہیب بن سنان بن مالك بن عبد عمرو بن عقیل بن عامر بن جندلۃ بن جذیمۃ بن كعب بن سعد[3]

صہیب بن سنان، قبیلہ نمر بن قاسط تھا۔[4] یہ لوگ اہل عراق تھے جو کنار دجلہ کے کنارے موصل کے نزدیک آباد تھے۔ اس کا باپ اور چچا کسری کی طرف سے أبلّہ کی سرزمین پر سپہ سالاروں میں سے تھے۔ روم و ایران کی جنگوں میں صہیب رومیوں کے ہاتھوں اسیر ہوا۔ اسے روم لے گئے وہیں بڑا ہوا،اسی مناسبت سے اسی صہیب رومی کہتے۔[5] نیز اسی وجہ سے زبان میں لکنت تھی۔ قبیلہ کلب کے افراد نے اسے غلاموں کے ساتھ روم سے خریداری کیا اور مکہ میں عبداللہ جدعان کے ہاتھوں فروخت کر دیا، عبداللہ نے اسے آزاد کر دیا۔[6] تاریخی مصادر میں اسے غلام عبداللہ بن جزعان کے نام سے بھی یاد کیا گیا ہے۔ پیامبر نے ابو یحیی نام رکھا۔[7]

دوران پیامبر

اسلام قبول کرنا

صہیب اور عمار یاسر تیس افراد کے بعد مسلمان ہوئے۔[8] جب پیامبر (ص) کچھ لوگوں کے ساتھ ارقم میں مخفی تھے، عمار یاسر ارقم کے گھر کے سامنے اجازت ملنے کے منتظر تھے کہ صہیب وہاں پہنچ گیا۔ عمار نے اس سے آنے کا سبب پوچھا؟ صہیب نے جواب دیا: تم کس لئے آئے ہو؟ عمار نے کہا: آیا ہوں تا کہ رسول خدا‌(ص) کی باتیں سن سکوں صہیب: میں بھی اسیلئے آیا ہوںاکٹھے گھر میں داخل ہوئے۔ پیامبر (ص) نے انہیں اسلام کی دعوت دی تو دونوں نے اسے قبول کیا اور مسلمان ہو گئے۔[9]

پیغمبر نے صہیب اور حارث بن صمہ کے درمیان عقد اخوت برقرار کیا۔[10]

ہجرت

ہجرت پیامبر (ص) کے بعد صہیب نے بھی مدینہ کی طرف ہجرت کی۔ کفار قریش نے اسکا پیچھا کیا۔ صہیب نے تیر کو چلۂ کمان میں رکھا اور کہا تم مجھے جانتے ہو کہ میں نشانے میں مہارت رکھتا ہوں،اگر تم نے مجھ سے دوری اختیار نہ کی تو میں اسے چلاؤں گا اور ترکش میں موجود آخری تیر تک میں تیر اندازی کرتا رہوں گا اور پھر تلوار سے جنگ کروں گا۔ میں تمہیں اپنے اموال کی جگہ سے آگاہ کرتا ہوں تا کہ تم اسے اپنے قبضہ میں لے لو۔ وہ اس معاملے پر راضی ہوئے اور واپس لوٹ آئے۔ اس نے اپنا سفر جاری رکھا یہاں تک کہ قبا میں رسول اللہ سے ملحق ہو گیا۔[11]

وہ اور حضرت علی(ع) ان آخری مہاجرین میں سے ہیں جو وسط ربیع الاول میں قبا نامی جگہ پر پیامبر(ص) سے ملحق ہوئے۔[12]

کچھ علما اس آیت

وَمِنَ النَّاسِ مَن یشْرِی نَفْسَہُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـہِ ۗ ﴿۲۰۷﴾[13]

کا شأن نزول صہیب سے مربوط سمجھتے ہیں۔[14] البتہ مشہور یہ ہے کہ یہ آیت حضرت علی کی شان میں لیلۃ المبیت کو نازل ہوئی۔[15][16]

صہیب نے بدر[17]، احد، خندق اور دیگر جنگوں میں شرکت کی۔[18] پیامبر اكرم(ص) نے اس کے براے میں فرمایا: پیش قدم چار نفر ہیں؛عربوں میں سے میں،رومویں میں سے صہیب، فارس میں سے سلمان اور حبشیوں میں سے بلال پیش قدم ہیں۔[19]

پیغمبر کے بعد

خلیفہ دوم صہیب سے بہت زیادہ محبت علاقہ خاصی بہ صہیب داشت[20]، از اینرو بنا بر وصیت او، صہیب پس از مرگش بر جنازہ او نماز خواند.[21] در ایامی کہ خلیفہ دوم در بستر افتادہ بود، دستور داد، تا صہیب با مردم نماز بخواند[22]،او با این دستور تا پس از خاتمہ یافتن کار شورای خلافت برای مردم نماز می‌خواند.[23]

قتل عثمان کے بعد صہیب حضرت علی (ع) کی بیعت نہ کرنے والوں میں سے ہے۔[24] بر اساس روایتی در اختصاص، بہ جہت برخی اعمال ناپسند مورد سرزنش اہل بیت (ع) قرار گرفتہ است.[25]

وفات

اس کی وفات شوال 38ق کو مدینہ میں ہوئی[26] اور یہ بقیع میں مدفون ہوا۔[27] اس کے سن وفات میں 32[28]، 37[29] اور 39 بھی کہا گیا ہے۔[30] وفات کے وقت اس کا سن 70 سال[31]، ۷۳ اور90سال ذکر ہوا ہے۔

روایت

صہیب نے خلیفۂ دوم سے روایت نقل کی ہے:[32] زرکلی کے مطابق 307روایات اس سے مروی ہیں۔[33]

جابر[34]، سعید بن مسیب، عبدالرحمان بن ابی لیلی[35][36]، کعب احبار[37] اور اس کے بیٹوں: حبیب، حمزہ، سعد، صالح، صیفی، عباد، عثمان، محمد اور اس کے پوتے: زیاد بن صیفی[38] نے اس سے روایت کی ہے۔

حوالہ جات

  1. اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۸
  2. اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۸
  3. اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۸
  4. استیعاب، ج۲، ص۷۲۶
  5. الاصابہ، ج۳، ص۳۶۴؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۸
  6. استیعاب، ج۲، ص۷۲۶؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۸
  7. اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹
  8. استیعاب، ج۲، ص۷۲۸؛ البدء و التاریخ، ج۴، ص۱۴۶
  9. اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ استیعاب، ج۲، ص۷۲۸
  10. اسدالغابہ، ج۱، ص۳۹۸، ج۲، ص۴۱۹؛ الاصابہ، ج۱، ص۶۷۳
  11. اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹
  12. استیعاب، ج۲، ۷۲۹؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۲
  13. اور انسانوں میں سے کچھ ایسے (انسان) بھی ہیں جو خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کی خاطر اپنی جان بیچ ڈالتے ہیں
  14. الاستیعاب، ج۲، ص۷۲۹؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۵؛ ابن سعد، ج۳، ص۱۷۲؛ وقعۃ الصفین، ص۳۲۴؛ واحدی، ص۶۷
  15. آلاء الرحمن، ج۱، ص۱۸۵-۱۸۶
  16. طباطبائی، ج۲، ص۱۳۵؛ حاکم نیشابوری، ج۳، ص۵؛ ابوعبداللہ شیبانی، ج۲، ص۴۸۴؛ عیاشی، ج۱، ص۱۰۱، ح۲۹۲; زرکشی، ج۱، ص۲۰۶؛ حاکم نیشابوری، ج۱، ص۱۲۳
  17. استیعاب، ج۲، ۷۲۷؛ ذہبی، تاریخ اسلام،ج۲، ص۱۲۴
  18. اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۲
  19. اسدالغابہ، ج۲، ص۴۱۹؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶
  20. اسدالغابہ، ج۲، ص۴۲۱
  21. ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳؛ تاریخ خلیفہ، ص۸۷؛ اسدالغابہ، ج۲، ص۴۲۱
  22. مسعودی، التنبیہ و الاشراف، ص۲۵۲
  23. اسدالغابہ، ج۴، ص۴۲۱؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶
  24. الکامل، ج۳، ص۱۹۱
  25. شیخ مفید، اختصاص، ص۷۳
  26. الکامل، ج۳، ص۳۵۱؛ البدایہ و النہایہ، ج۷، ص۳۱۸؛ استیعاب، ج۲، ۷۳۳؛ اسدالغابہ، ج۴، ص۴۲۱
  27. استیعاب، ج۲، ۷۳۳؛ ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳؛ الکامل، ج۳، ص۳۷۴
  28. زرکلی، ج۳، ص۲۱۰
  29. الکامل، ج۳، ص۳۵۱
  30. ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳؛ الکامل، ج۳، ص۳۷۴، ج۲، ۶۸
  31. الکامل، ج۳، ص۳۷۴، ج۲، ص۶۸؛ الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶
  32. ابن سعد، الطبقات، ج۳، ص۱۷۳.
  33. زرکلی، الاعلام، ج۳، ص۲۱۰.
  34. الاصابہ، ج۳، ص۳۶۶
  35. ذہبی، تاریخ اسلام، ج۳، ص۵۹۸
  36. الاصابہ، ۳، ص۳۶۶
  37. ذہبی، تاریخ اسلام، ج۳، ص۵۹۸
  38. الاصابہ، ۳، ص۳۶۶؛ ذہبی، تاریخ اسلام، ج۳، ص۵۹۸

مآخذ

  • ابن عبدالبر، الاستیعاب فی معرفۃ الأصحاب، تحقیق علی محمد البجاوی، بیروت، دارالجیل، ط الأولی، ۱۴۱۲ق/۱۹۹۲م.
  • ابن سعد، الطبقات الكبری، تحقیق محمد عبدالقادر عطا، بیروت، دارالكتب العلمیۃ، ط الأولی، ۱۴۱۰ق/۱۹۹۰م.
  • ابن اثیر، الكامل فی التاریخ، دارصادر، بیروت، ۱۳۸۵ق/۱۹۶۵م.
  • منقری، نصر بن مزاحم، وقعۃ صفین، تحقیق عبد السلام محمدہارون، القاہرۃ، المؤسسۃ العربیۃ الحدیثۃ، الطبعۃ الثانیۃ، ۱۳۸۲ق، افست قم، منشورات مكتبۃ المرعشی النجفی، ۱۴۰۴ق.
  • ابن حزم، جمہرۃ أنساب العرب، تحقیق لجنۃ من العلماء، دارالكتب العلمیۃ، ط الأولی، بیروت، ۱۴۰۳ق/۱۹۸۳م.
  • مسعودی، علی بن حسین، التنبیہ و الإشراف، تصحیح عبد اللہ اسماعیل الصاوی، القاہرۃ، دارالصاوی، بی‌تا(افست قم: مؤسسۃ نشر المنابع الثقافۃ الاسلامیۃ).
  • خلیفہ بن خیاط، تاریخ خلیفۃ بن خیاط، تحقیق فواز، دارالكتب العلمیۃ، ط الأولی، بیروت، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م.
  • ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، تحقیق عمر عبد السلام تدمری، دارالكتاب العربی، ط الثانیۃ، بیروت، ۱۴۱۳ق/۱۹۹۳م.
  • مقدسی، مطہر بن طاہر، البدء و التاریخ، بور سعید، مكتبۃ الثقافۃ الدینیۃ،بی‌تا.
  • ابن کثیر دمشقی، البدایۃ و النہایۃ، دارالفكر، بیروت، ۱۴۰۷ق/۱۹۸۶م.
  • شیخ مفید،الاختصاص‏، كنگرہ شیخ مفید، قم‏، ۱۴۱۳ق‏.
  • بلاغی نجفی، محمد جواد، آلاء الرحمن فی تفسیر القرآن، تحقیق: واحد تحقیقات اسلامی بنیاد بعث بنیاد بعثت، قم، ۱۴۲۰ق.
  • ابن اثیر، أسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ، دارالفكر، بیروت، ۱۴۰۹ق/۱۹۸۹م.
  • واحدی علی بن احمد، اسباب نزول القرآن، تحقیق: كمال بسیونی زغلول، دارالكتب العلمیۃ، بیروت، ۱۴۱۱ق.
  • شیبانی، ابوعبداللہ، فضائل الصحابۃ، تحقیق وصی اللہ محمد عباس، مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت.
  • زرکشی، البرہان، تحقیق محمد ابراہیم، داراحیاءالکتب العربیہ.
  • عیاشی، تفسیر العیاشی، تحقیق سید ہاشم رسولی محلاتی، مکتبہ علمیہ الاسلامیہ، تہران.
  • ابن حجر عسقلانی، احمد بن علی، الإصابۃ فی تمییز الصحابۃ، تحقیق عادل احمد عبد الموجود و علی محمد معوض، دارالكتب العلمیۃ، ط الأولی، بیروت، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م.
  • حسکانی عبیداللہ بن احمد، شواہد التنزیل لقواعد التفضیل، تحقیق محمدباقر محمودی، وزارت ارشاد، تہران، ۱۴۱۱ق.
  • زرکلی، الأعلام قاموس تراجم لأشہر الرجال و النساء من العرب و المستعربین و المستشرقین، دارالعلم للملایین، ط الثامنۃ، بیروت، ۱۹۸۹م.