سنہ 11 ہجری
(11ہجری سے رجوع مکرر)
سنہ 11 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا گیارہواں سال ہے۔ اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے ۲۸ صفر میں پیغمبر اکرم (ص) کی وفات، واقعہ سقیفہ اور ابو بکر بن ابی قحافہ کا خلیفہ بننا ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم اتوار بمطابق 1 اپریل 632 عیسوی اور آخری دن بدھ 29 ذی الحجہ بمطابق 20 مارچ 633 عیسوی ہے۔[1]
سال 11 ہجری قمری کے واقعات
- ماہ صفر کے آخر میں پیغمبر اکرم (ص) کے حکم سے اسامہ بن زید کے لشکر کی روانگی اور بعض اصحاب کا لشکر میں شامل نہ ہونا۔[2]
- قلم و دوات والا واقعہ۔[3]
- واقعہ سقیفہ اور ابو بکر بن ابی قحافہ کا خلافت تک پہچنا۔[4]
- ابو بکر کا سپاہ اسامہ بن زید کو روانہ کرنا۔[6]
- حضرت علی (ع) سے خلیفہ اول کا اجباری بیعت لینا۔[7]
- مسلسل جنگوں (حروب ردہ) کا شروع ہونا جس کا سلسلہ جمادی الاول یا جمادی الثانی سے شروع ہو کر سال کے آخر تک جاری رہا۔[8]
ولادت
وفات
- ۲۸ صفر میں پیغمبر اسلام (ص) کی وفات، یا ایک قول کے مطابق ۱۲ ربیع الاول اور حضرت علی (ع) کی امامت کا آغاز۔
- حضرت فاطمہ زہرا (س) کی وفات۔[9]
حوالہ جات
- ↑ سایٹ تبدیل تاریخ هجری
- ↑ ر.ک: واقدی، ج۳، ص۱۱۱۷؛ ابن هشام، ج۴، ص۲۹۹ـ۳۰۰.
- ↑ بخاری، صحیح بخاری، جلد ۶، باب مرض النّبی(ص) و وفاته، ص ۱۲؛ صحیح مسلم، ج ۳، کتاب الوصیة، باب ۵، ص ۱۲۵۹.
- ↑ ابن هشام، ج۴، ص۳۱۱؛ طبری، تاریخ، ج۳، ص۲۱۰؛ قس: بلاذری، انساب، ج۱، ص۵۹۰-۵۹۱؛ ابن حبان، ج۲، ص۱۵۹-۱۶۱.
- ↑ طریحی، ج۳، ص۳۷۱؛ نیز نک: ابن ابی الحدید، ج۱۶، ص۲۶۸-۲۶۹.
- ↑ واقدی، ج۲، ص۱۱۲۱؛ طبری، تاریخ، ج۳، ص۲۲۵-۲۲۶؛ ابن حبّان، ج۲، ص۱۶۱.
- ↑ الامامه، ۱، ص۱۳-۱۴؛ قس: ابن عبدربه، ۴، ص۲۵۹-۲۶۰؛ یعقوبی، ۲، ص۱۲۶؛ طبری، تاریخ، ۳، ص۲۰۲؛ مفید، الارشاد، ۱۸۵-۱۸۷، الجمل، ۵۶-۵۷.
- ↑ بلاذری، فتوح، ۸۹-۱۱۵؛ طبری، تاریخ، ۳، ص۲۲۷-۳۴۲.
- ↑ مقدسی، باز پژوهی تاریخ ولادت و شهادت معصومان (ع)، ص ۱۵۶-۱۷۴.
- ↑ رجوع کنید به ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۲، ص۳۳۷.
مآخذ
- ابن ابی الحدید، عبد الحمید بن ہبہ اللہ، شرح نہجالبلاغہ، بہ کوشش محمد ابوالفضل ابراہیم، قاہرہ، ۱۳۷۸ق، ص۱۹۵۹ ع
- ابن حبان، محمد، الثقات، حیدرآباد دکن، ۱۳۹۳ق، ص۱۹۷۳ ع
- ابن عبد ربہ، احمد بن محمد، العقد الفرید، بہ کوشش احمد امین و دیگران، بیروت، ۱۴۰۲ق، ص۱۹۸۲ ع
- ابن ہشام، السیرہ النبویہ، بہ کوشش محمد ابوالفضل ابراہیم، قاہرہ، ۱۳۵۵ق، ص۱۹۳۶ ع
- الامامہ و السیاسہ، منسوب بہ قتیبہ، قاہرہ، ۱۳۵۶ق، ص۱۹۳۷ ع
- بخاری، محمد، صحیح بخاری
- بلاذری، احمد بن یحیی، انساب الاشراف، ج۱، بہ کوشش محمد حمیداللہ، قاہرہ، ۱۹۵۹ ع
- بلاذری، احمد بن یحیی، فتوح البلدان، بہ کوشش رضوان محمد رضوان، بیروت، ۱۳۹۸ق، ص۱۹۸۷ ع
- حلبی، السیرہ الحلبیہ، دارالمعرفہ، بیروت
- طبرسی، الإحتجاج، نشر مرتضی، مشہد
- طبری، تاریخ
- طریحی، فخر الدین بن محمد، مجمع البحرین، بہ کوشش محمود عادل، تہران، ۱۳۶۷ ش
- مفید، محمد بن نعمان، ارشاد، موسسہ آل البیت، قم
- مفید، محمد بن نعمان، الجمل، قم، مکتبہ الداوری
- مقدسی، ید اللہ، باز پژوہی تاریخ ولادت و شہادت معصومان (ع)، قم: پژوہشگاہ علوم و فرہنگ اسلامی، ۱۳۹۱ ش
- نیسابوری، مسلم، صحیح مسلم
- واقدی، محمدبن عمر، کتاب المغازی، چاپ مارسدن جونز، لندن، ۱۹۶۶ ع
- یعقوبی، ابن ابی واضح، تاریخ یعقوبی