1 اپریل
(یکم اپریل سے رجوع مکرر)
یکم اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 91 واں دن ہے۔
- 974ء۔ وفات قاضی نعمان مغربی (29 جمادی الثانی 363ھ)
- 1701ء۔ وفاتِ سید نعمت اللہ جزائری؛ المعروف محدث جزائری اور علامہ مجلسی کے شاگرد (22 شوال 1112ھ)
- 1913ء۔ وفات سید محمد ابراہیم خوانساری؛ فقیہ و استاد حوزہ علمیہ (23 ربیع الثانی 1331ھ)
- 1978ء۔ وفات مرزا ابوالفضل زاہدی؛ مجتہد، حوزہ علمیہ قم میں فقہ، اصول، تفسیر اور حدیث کے مشہور استاد (22 ربیعالثانی 1398ھ)
- 1979ء۔ ایران میں شاہ کی برطرفی کے بعد ریفرنڈم میں ٪98 ووٹ کے ساتھ جمہوری اسلامی نظام قائم ہوا
- 1990ء۔ وفات حسین عماد زاده اصفہانی؛ محقق، مولف اور مترجم و مفسر قرآن کریم
- 2024ء۔ دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیل نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایرانی 7 فوجی افسران شہید ہوگئے (21 رمضان 1445ھ)