آیات ارکان
آیات اَرکان علوم قرآن میں رائج ایک اصطلاح ہے۔ آیات ارکان سے مراد قرآن مجید کی وہ آیات ہیں جن میں دین اسلام کے تین بنیادی ارکان؛ عقائد، اخلاق اور احکام کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ جیسے وہ آیات جن میں توحید کا ذکر ہے، وہ آیات جن میں صبر کی تلقین کی گئی ہے، اسی طرح نماز اور زکات سے متعلق آیات۔[1] دین اسلام کی تعلیمات میں عقائد، اخلاق اور احکام کو دین کے بنیادی ارکان سے تعبیر کرتے ہیں۔[2]
متعلقہ مضمون
حوالہ جات
مآخذ
- فرہنگ نامہ علوم قرآنی، دفتر تبلیغات اسلامی، نسخہ دیجیتال