قاسم بن محمد(ص)

ویکی شیعہ سے
(قاسم بن محمدؐ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں


قاسم بن محمد، حضرت خدیجہ کے بطن سے پیغمبر(ص) کے پہلے فرزند ہیں۔ مکہ میں بعثت سے پہلے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی فوت ہو گئے [1] پیغمبر کی کنیت اسی مناسبت سے ابو القاسم ہے۔ بعض تاریخی روایات کے مطابق قاسم کی وفات کے بعد عاص بن وائل نے آپ کو ابتر (جسکی نسل منقطع ہو) کہا تو اسی کے بعد سورہ کوثر اترا۔[2]

مربوط لنکس

حوالہ جات

  1. سيرة ابن إسحاق، ص۲۴۵؛ سيرة ابن ہشام، ج‏۱، ص۱۹۰
  2. سيرة ابن إسحاق، ص۲۴۵؛ البدايہ و النہايہ، ج‏۳، ص۱۰۴


منابع

  • ابن كثير، البدايہ و النہايہ، بيروت‏، دار‌الفكر، بى‌تا.
  • محمد بن اسحاق بن يسار، سيرة ابن إسحاق( كتاب السير و المغازي)، قم، اول، دفتر مطالعات تاريخ و معارف اسلامى‏، ۱۴۱۰ق‏.
  • ابن ہشام حميرى، السيرۃ النبويہ، ابن ہشام‏، بیروت، دار‌المعرفہ.