سنہ 37 ہجری
(سنہ 37 ہجری قمری سے رجوع مکرر)
سنہ 37 ہجری ہجری قمری کیلنڈر کا 37واں سال ہے۔ اس سال کا سب سے اہم واقعہ جنگ صفین اور اس جنگ میں عمار بن یاسر کی شہادت ہے۔
اس سال کا پہلا دن یعنی 1 محرم بروز پیر بمطابق 12 جون سنہ 657ء اور آخری تاریخ 30 ذیالحجہ بروز جمعہ بمطابق 11 جون سنہ 658ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- جنگ صفین، ماہ صفر میں[2]
- حکمیت کا واقعہ، ماہ رمضان میں [3]
- خوارج کا زید بن حصین کے گھر پر اجتماع اور عبداللہ بن وہب راسبی کو سربراہ منتخب کرنا، ماہ شوال میں[4]
- محمد بن ابی بکر کا مصر میں داخل ہونا، 15 رمضان (ایک قول کی بنا پر)
- عراق میں رہنے کے لئے امام علیؑ کا اہل نجران کے ساتھ معاہدہ، 10 جمادی الثانی
ولادت
وفات
- شہادت عمار بن یاسر، ربیع الثانی[5]
- شہادت خزیمۃ بن ثابت معروف بہ ذوالشہادتین، عمار یاسر کی شہادت کے بعد[6]
- شہادت ابوالہیثم بن تیہان، جنگ صفین میں
- شہادت صفوان بن حذیفۃ بن یمان، جنگ صفین میں [7]
- شہادت سعید بن حذیفۃ بن یمان، جنگ صفین میں[8]
- شہادت اویس قرنی، جنگ صفین میں
- شہادت عبداللہ بن ابی حصین ازدی از اصحاب امام علیؑ، جنگ صفین میں[9]
- شہادت ہاشم بن عتبۃ بن ابیوقاص از صحابہ پیغمبرؐ و امام علیؑ جنہوں نے فتح مکہ کے دن اسلام لایا، جنگ صفین میں۔
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ بلاذری، ج۲، ص۳۰۵
- ↑ ابن مزاحم، ص۵۰۴.
- ↑ بلاذری، ج۲، ص۳۶۴
- ↑ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۶۲؛ ابن عبدالبرّ، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، ج۳، ص۲۳۱۔
- ↑ ابن سعد، ج۳، ص۳۲، ۲۶۳؛ طوسی، ص۵۲-۵۳؛ ابن عساکر، ج۱۶، ص۳۷۰۔
- ↑ ابن اثیر، الکامل، ج۳، ص۲۸۷؛ امین، اعیانالشیعہ، ج۷، ص۳۸۹۔
- ↑ ابن اثیر، الکامل، ج۳، ص۲۸۷؛ امین، اعیانالشیعہ، ج۷، ص۳۸۹۔
- ↑ زرکلی، الاعلام، ج۴، ص۸۳۔
مآخذ
- ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، بیروت: دار صادر، بیتا۔
- ابن عبدالبر، الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب، تحقیق و تعلیق: علی محمد معوض، عادل احمد عبدالموجود، بیروت: دارالکتب العلمیۃ، ۱۴۱۵ھ/۱۹۹۵ء۔
- ابن مزاحم، وقعۃ صفین، انتشارات بصیرتی، قم۔
- بلاذری، انساب الاشراف، تحقیق محمدباقر محمودی، موسسہ اعلمی، بیروت۔
- طوسی، محمد بن حسن، رجال الطوسی، چاپ جواد قیومی اصفہانی، قم، ۱۴۱۵ھ۔