گمنام صارف
"اصحاب کہف" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نام اور تعداد
imported>E.musavi (←داستان) |
imported>E.musavi |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
===نام اور تعداد=== | ===نام اور تعداد=== | ||
اصحاب کہف میں کتنے لوگ شامل تھے؟ اس حوالے سے تاریخی اور حدیثی منابع میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ عیسائی منابع میں ان کی تعداد 7، 5 اور 13 تک بتائی گئی ہے۔<ref>الحکیم، اہل الکہف، ۱۳۸۲ش، ص۸۸۔</ref> اسی طرح ان منابع میں ان کا نام کچھ یوں ہے: مکسملینا، یلمیخا، دیمومدس (دیموس)، امبلیکوس، مرطونس، بیرونس اور کشطونس۔<ref>الحکیم، اہل الکہف، ۱۳۸۲ش، ص۸۸۔</ref> لیکن [[محمد بن جریر طبری صغیر|طبری]] نے ان کا نام یوں ذکر کیا ہے: مکسلمینا، محسلمینا، یملیخا، مرطونس، کسطونس، ویبورس، ویکرنوس، یطبیونس اور قالوش۔<ref>طبری، ترجمہ تفسیر طبری(جامع البیان)، ۱۳۵۶ش، ج۱۵، ص۲۷۶۔</ref> | اصحاب کہف میں کتنے لوگ شامل تھے؟ اس حوالے سے تاریخی اور حدیثی منابع میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ عیسائی منابع میں ان کی تعداد 7، 5 اور 13 تک بتائی گئی ہے۔<ref>الحکیم، اہل الکہف، ۱۳۸۲ش، ص۸۸۔</ref> اسی طرح ان منابع میں ان کا نام کچھ یوں ہے: مکسملینا، یلمیخا، دیمومدس (دیموس)، امبلیکوس، مرطونس، بیرونس اور کشطونس۔<ref>الحکیم، اہل الکہف، ۱۳۸۲ش، ص۸۸۔</ref> لیکن [[محمد بن جریر طبری صغیر|طبری]] نے ان کا نام یوں ذکر کیا ہے: مکسلمینا، محسلمینا، یملیخا، مرطونس، کسطونس، ویبورس، ویکرنوس، یطبیونس اور قالوش۔<ref>طبری، ترجمہ تفسیر طبری (جامع البیان)، ۱۳۵۶ش، ج۱۵، ص۲۷۶۔</ref> | ||
قرآن کریم میں اصحاب کہف کی تعداد کی طرف کوئی تصریح موجود نہیں ہے صرف ان کی تعداد سے متعلق لوگوں کے اختلاف کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں یوں آیا ہے کہ "بعض کہتے ہیں کتے سمیت ان کی تعداد 4 | [[قرآن کریم]] میں اصحاب کہف کی تعداد کی طرف کوئی تصریح موجود نہیں ہے صرف ان کی تعداد سے متعلق لوگوں کے اختلاف کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں یوں آیا ہے کہ "بعض کہتے ہیں کتے سمیت ان کی تعداد 4 ہے، بعض ان کی تعداد 6 اور بعض آٹھ بتاتے ہیں"۔<ref>سورہ کہف، آیات۲۲،۱۸۔</ref> بعض مفسرین کا خیال ہے کہ قرآن مجید نے تیسرے نظریے کو اپنایا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۷۴ش، ج۱۳، ص۲۶۷،۲۶۸ و مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۱۲، ص۳۸۳۔</ref> | ||
===قرآن کی روشنی میں=== | ===قرآن کی روشنی میں=== |