مندرجات کا رخ کریں

"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 45: سطر 45:
== رسول اکرمؐ کی کفالت اور سرپرستی ==
== رسول اکرمؐ کی کفالت اور سرپرستی ==
ابو طالبؑ نے اپنے والد کی ہدایت پر اپنے آٹھ سالہ بھتیجے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] کی سرپرستی کا بیڑا اٹھایا۔<ref>سیره ابن‌هشام، ج 1، ص 116، دلائل النبوه، ج 2، ص 22۔</ref>
ابو طالبؑ نے اپنے والد کی ہدایت پر اپنے آٹھ سالہ بھتیجے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] کی سرپرستی کا بیڑا اٹھایا۔<ref>سیره ابن‌هشام، ج 1، ص 116، دلائل النبوه، ج 2، ص 22۔</ref>
[[ابن شہرآشوب]] سے منقول ایک حدیث کے مطابق ابوطالب [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|حضرت محمدؐ]] کو کھانے پینے اور لباس میں اپنے اور اپنی خاندان پر فوقیت دیتے تھے۔<ref>ابن شهرآشوب، مناقب، ۱۳۷۹ق، ج ۱، ص۳۶.</ref>


[[ابن شہرآشوب]] کہتے ہیں: جناب [[عبد المطلب علیہ السلام|عبد المطلب]] نے وقت وصال کے وقت ابو طالبؑ کو بلوایا اور کہا:
ابن ہشام لکھتے ہیں کہ: ابو طالب حضرت محمدؐ کا خاص خیال رکھتے تھے اور اپنے بچوں سے بھی زیادہ آپؐ کے ساتھ محبت اور نیکی سے پیش آتے تھے۔ وہ آپؐ کے لئے بہترین کھانا مہیا کرتے اور آپؐ کے بستر کو اپنے بستر کے ساتھ لگاتے تھے اور ہمیشہ آپؐ کو اپنے ساتھ رکھنے کی کوشش کرتے تھے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۱۱۹.</ref> ابوطالب ہمیشہ کھانے کھاتے وقت اپنی اولاد سے کہتے تھے کہ: صبر کریں تاکہ میرا بیٹا (محمد) آجائے۔<ref>ابن شهرآشوب، مناقب، ۱۳۷۹ق، ج۱، ص۳۷.</ref>
:"بیٹا! تم [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمدؐ]] کی نسبت میری محبت کی شدت سے آگاہ ہو، اب دیکھونگا کہ ان کے حق میں میری وصیت پر کس طرح عمل کرتے ہو"۔ ابو طالبؑ نے جوابا کہا:
:"ابا جان! مجھے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمدؐ]] کے بارے میں سفارش کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ میرا بیٹا اور میرا بھتیجا ہے۔
 
[[ابن شہر آشوب]] مزید کہتے ہیں: "[[عبد المطلب علیہ السلام|عبد المطلب]]ؑ" کا انتقال ہوا تو ابو طالبؑ نے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خداؐ]] کو کھانے پینے اور لباس و پوشاک میں اپنے اہل خانہ پر مقدم رکھا۔<ref>مناقب، ج 1، ص 36۔</ref> [[ابن ہشام]] لکھتے ہیں: "ابو طالبؑ رسول خداؐ پر خاص توجہ دیتے تھے؛ اور آپؐ پر اپنے بیٹوں سے زیادہ احسان کرتے تھے، بہترین غذا آپؐ کے لئے فراہم کرتے تھے اور آپؐ کا بستر اپنے بستر کے ساتھ بچھا دیتے تھے اور ان کو ہمیشہ ساتھ رکھنے کی کوشش کرتے تھے"۔<ref>طبقات ابن‌ سعد، ج  1، ص 119۔</ref>
 
ابو طالبؑ جب بھی اپنے بیٹوں بیٹیوں کو کھانا کھلانے کے لئے دسترخوان بچھاکر کہا کرتے تھے کہ "رک جاؤ کہ میرا بیٹا (رسول خداؐ) آ جائے۔<ref>ابن شہر آشوب، مناقب، ج 1، ص 37۔</ref>


== رسول اللہؐ کے حامی و پشت پناہ ==
== رسول اللہؐ کے حامی و پشت پناہ ==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم