مندرجات کا رخ کریں

"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
| مذہب              =
| مذہب              =
}}
}}
'''عبد مَناف بْن عَبْدُالْمُطلب بن ہاشم''' جو '''ابوطالب''' کے نام سے مشہور ہیں، [[امام علیؑ]] کے والد، [[پیغمبر اسلامؐ]] کے چچا اور [[مکہ]] میں قبیلہ [[بنی ہاشم]] کے سردار تھے۔ کچھ عرصے کے لئے آپ [[سقایۃ الحاج]] کے عہدے پر فائز رہے اور اپنے والد [[عبدالمطلب]] کی وفات کے بعد [[حضرت محمدؐ]] کی سرپرستی قبول کی اور حضرت محمدؐ کی جانب سے نبوت کے اعلان کے بعد ان کی مکمل حمایت کی۔  
'''عبد مَناف بْن عَبْدُ الْمُطلب بن ہاشم'''، '''ابوطالب''' کے نام سے مشہور، [[امام علیؑ]] کے والد، [[پیغمبر اسلامؐ]] کے چچا اور [[مکہ]] میں قبیلہ [[بنی ہاشم]] کے سردار تھے۔ کچھ عرصے کے لئے آپ [[سقایۃ الحاج]] کے عہدے پر فائز رہے اور اپنے والد [[عبد المطلب]] کی وفات کے بعد [[حضرت محمدؐ]] کی سرپرستی قبول کی اور آنحضرت (ص) کی جانب سے [[نبوت]] کے اعلان کے بعد ان کی مکمل حمایت کی۔  


آپ کا [[اسلام]] لانا او نہ لانا [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] کے درمیان اختلافی مسائل میں سے ہے۔ آپ کے ایمان لانے پر بہت سارے تاریخی اور حدیثی قرائن و شواہد موجود ہیں۔ آپ کی طرف بعض اشعار اور قصاید کی نسبت دی گئی ہے جن کا مجموعہ [[دیوان ابوطالب]] کہا جاتا ہے۔ آپ بعثت کے دسویں سال [[26 رجب]] کو وفات پائے اور [[قبرستان حجون]] میں سپر خاک کئے گئے۔
آپ کا [[اسلام]] لانا یا نہ لانا [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] کے درمیان اختلافی مسائل میں سے ہے۔ آپ کے [[ایمان]] لانے پر بہت سارے تاریخی، حدیثی قرائن و شواہد موجود ہیں۔ آپ کی طرف بعض اشعار اور قصاید کی نسبت دی گئی ہے جن کا مجموعہ [[دیوان ابوطالب]] کہا جاتا ہے۔ آپ نے [[بعثت]] کے دسویں سال [[26 رجب]] میں وفات پائی اور [[قبرستان حجون]] میں سپرد خاک کئے گئے۔


== نسب اور ولادت ==
== نسب اور ولادت ==
آپ کا نسب عبد مناف بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب ہے۔ آپ اپنی [[کنیت]] ابوطالب کے نام سے مشہور تھے۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۲۰ق، ج۲، ص۲۸۸؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۱۲۱.</ref> [[ابن عنبہ]] اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہیں جس میں آپ کو عمران کے نام سے یا کیا گیا ہے۔<ref> ابن عنبہ، عمده الطالب، ۱۳۸۰ق، ص۲۰.</ref> [[حضرت محمدؐ]] کی ولادت سے 35 سال پہلے آپ کی ولادت ہوئی۔ آپ کے والد [[عبدالمطلب]] جو پیغمبر اکرمؐ کے جد امجد بھی ہیں، تمام مورخین انہیں عرب قبائل کا سردار اور ادیان [[حضرت ابراہیم|ابراہیمی]] کے مبلغ اعظم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔آپ کی والدہ [[فاطمہ بنت عمرو بن عائذ مخزومی]] ہیں۔<ref> طبری، تاریخ الطبری، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۲؛ یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۳۸۴ق، ج۲، ص۱۱۱.</ref> ابوطالب اور پیغمبر اکرمؐ کے والد [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] سگے بھائی تھے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۹۳</ref>
آپ کا نسب عبد مناف بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب ہے۔ آپ اپنی [[کنیت]] ابو طالب سے مشہور تھے۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۲۰ق، ج۲، ص۲۸۸؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۱۲۱.</ref> [[ابن عنبہ]] اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہیں جس میں آپ کو عمران کے نام سے یا کیا گیا ہے۔<ref> ابن عنبہ، عمده الطالب، ۱۳۸۰ق، ص۲۰.</ref> [[حضرت محمدؐ]] کی ولادت سے 35 سال پہلے آپ کی ولادت ہوئی۔ آپ کے والد [[عبدالمطلب]] جو پیغمبر اکرمؐ کے جد امجد بھی ہیں، تمام مورخین انہیں عرب قبائل کا سردار اور ادیان [[حضرت ابراہیم|ابراہیمی]] کے مبلغ اعظم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔آپ کی والدہ [[فاطمہ بنت عمرو بن عائذ مخزومی]] ہیں۔<ref> طبری، تاریخ الطبری، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۲؛ یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۳۸۴ق، ج۲، ص۱۱۱.</ref> ابوطالب اور پیغمبر اکرمؐ کے والد [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] سگے بھائی تھے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۹۳</ref>
{{شجرہ نامہ بنی ہاشم}}
{{شجرہ نامہ بنی ہاشم}}
===زوجہ اور اولاد===
===زوجہ اور اولاد===
گمنام صارف